ADVERTISEMENT
بھارتی میڈیا کے مطابق سامنے آنے والی نئی چیٹ میں اسٹار کڈز نے بھنگ سمیت دیگر منشیات سے متعلق بات چیت کی ہے۔
ADVERTISEMENT
واٹس ایپ چیٹس میں آریان نے ایک اچیت کمار نامی آدمی سے بڑی تعداد میں منشیات خریدنے کی بات کی اور 80،000 بھارتی روپے کی بھنگ منگوائی۔
میڈیا رپورٹ میں کئی دیگر چیٹس سے متعلق انکشاف کیا گیا ہے جو کہ دو سال قبل جولائی 2019 کی چیٹس ہیں، ان چیٹس میں آریان خان اور اننیا پانڈے نے مبینہ طور پر منشیات کے بارے میں بات کی اور چیٹ میں بھنگ کا ذکر کیا ہے۔