Daily Aftab
24 مارچ ,2023
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

فلم ’پٹھان‘ کے ریکارڈ قائم کرنے کا سلسلہ جاری، کمائی کے معاملہ میں باہوبلی-2 کو چھوڑا پیچھے

by Online Desk
20 فروری 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ممبئی: بالی ووڈ کے میگا سپر اسٹار شاہ رخ خان نے فلم ‘پٹھان’ کے ذریعے بڑے پردے پر زبردست واپسی کی ہے۔ سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں بنی ‘پٹھان’ نے اپنی شاندار کمائی سے سب کو متاثر کیا ہے۔ عالم یہ ہے کہ ‘پٹھان’ نے کلیکشن کے لحاظ سے تاریخ رقم کر دی ہے۔ اب خبر آ رہی ہے کہ شاہ رخ خان کی فلم ‘پٹھان’ نے کمائی کے معاملے میں ساو¿تھ سنیما کی بلاک بسٹر فلم ‘باہوبلی 2’ کو پیچھے چھوڑ کر ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔مشہور تجارتی تجزیہ کار ترن آدرش نے شاہ رخ خان کی فلم ‘پٹھان’ کی کمائی کے تازہ ترین اعدادوشمار کے بارے میں معلومات دی ہیں۔ اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر تازہ ترین پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ترن نے بتایا ہے کہ فلم ‘پٹھان’ نے ریلیز کے 25ویں دن باکس آفس پر ہندی میں 3.25 کروڑ اور دیگر زبانوں میں 7 لاکھ کا بزنس کیا ہے۔ جس کی وجہ سے ‘پٹھان’ نے تمام زبانوں میں باکس آفس پر 511.42 کروڑ کا ریکارڈ توڑ کلیکشن کیا ہے۔اس کے ساتھ ہی ‘پٹھان’ نے ساو¿تھ کے سپر اسٹار پربھاس کی اداکاری والی فلم ‘باہوبلی 2’ کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ بالی ووڈ ہنگامہ کی رپورٹ کے مطابق باہوبلی 2 نے باکس آفس پر 510.99 کروڑ کا بزنس کیا تھا۔ اس کے ساتھ ہی ‘پٹھان’ ہندی سنیما کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی واحد فلم بن گئی ہے۔صرف باہوبلی-2 ہی نہیں سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم پٹھان نے اپنی شاندار اداکاری کے بل پر ساو¿تھ سنیما کی بلاک بسٹر فلم آرآرآر، کے جی ایف چیپٹر-2، ٹائیگر زندہ ہے، دنگل اور وار جیسی دیگر بڑی فلموں کو بھی کمائی کے معاملہ میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی پٹھان بالی ووڈ کے سپر اسٹارز شاہ رخ خان، دیپیکا پادوکون اور جان ابراہم کے کیریئر کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

پٹھان 22 مارچ کو اسٹریمنگ ڈیبیو کرے گا

کئی فلموں میں عریاں سین دینے سے صاف انکار کر چکی

نوازالدین صدیقی کی اہلیہ نے شوہر پر ریپ کا مقدمہ درج کروا دیا

اسی بارے میں

دبئی کے ’برج خلیفہ‘ پر دکھایا جائے گا شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کا ٹریلر
تفریح

پٹھان 22 مارچ کو اسٹریمنگ ڈیبیو کرے گا

21 مارچ 2023
کئی فلموں میں عریاں سین دینے سے صاف انکار کر چکی
تفریح

کئی فلموں میں عریاں سین دینے سے صاف انکار کر چکی

01 مارچ 2023
نوازالدین صدیقی کی اہلیہ نے شوہر پر ریپ کا مقدمہ درج کروا دیا
تفریح

نوازالدین صدیقی کی اہلیہ نے شوہر پر ریپ کا مقدمہ درج کروا دیا

26 فروری 2023
اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی
تفریح

اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی

25 فروری 2023
جھانوی کپور کا تیلگو فلم انڈسٹری میں داخلہ
تفریح

جھانوی کپور کا تیلگو فلم انڈسٹری میں داخلہ

16 فروری 2023
مس ورلڈ سرگم کوشل نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

مس ورلڈ سرگم کوشل نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

16 فروری 2023
دھرمندر اپنی نئی فلم میں ’شیخ سلیم چشتی‘ کا کردار ادا کریں گے
تفریح

دھرمندر اپنی نئی فلم میں ’شیخ سلیم چشتی‘ کا کردار ادا کریں گے

15 فروری 2023
ممتاز کو مدعو کیا شمی کپور کی اہلیہ نے سالگرہ کی تقریب پر
قومی

ممتاز کو مدعو کیا شمی کپور کی اہلیہ نے سالگرہ کی تقریب پر

13 فروری 2023
ممتاز کو مدعو کیا شمی کپور کی اہلیہ نے سالگرہ کی تقریب پر
قومی

ممتاز کو مدعو کیا شمی کپور کی اہلیہ نے سالگرہ کی تقریب پر

13 فروری 2023
Next Post
گجرات کی ٹھاکور برادری نے لڑکیوں کے موبائل فون کے استعمال پر لگائی پابندی

گجرات کی ٹھاکور برادری نے لڑکیوں کے موبائل فون کے استعمال پر لگائی پابندی

اہم خبریں

اَتل ڈولو نے بڑی براہمناں میں موبائل ویٹرنری یونٹوں اور
پیر اویٹ ٹریننگ انسٹی چیوٹ کے دفتر کا اِفتتاح کیا

مسافروں سے بھری پک اپ 25 فٹ گہری کھائی میں گر گئی، 8 کی حالت تشویشناک

رعناواری میں ایک بھار پر محکمہ بجلی اور مقامی لوگ آمنے سامنے
میٹروں کی تنصیب کے خلاف صارفین کا شدید غم و غصہ اوردھرنا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ریلیز سے پہلے ہی فلم ’پٹھان‘ کا جادو، ایڈوانس بکنگ میں ’باہوبلی 2‘ کا ریکارڈ توڑا
تفریح

فلم ’پٹھان‘ کے ریکارڈ قائم کرنے کا سلسلہ جاری، کمائی کے معاملہ میں باہوبلی-2 کو چھوڑا پیچھے

20 فروری 2023
ماہ شعبان 29یوم پر مشتمل ہونے کی صورت میں رمضان کا چاند ہفتہ کے روز ہی نظر آئے گا خلیجی ممالک میں اور برصغیر ایشیاءمیں اتوار کو پہلا روز ہ ایک ساتھ ہونے کا امکان ۔ ماہر ین فلکیات
تازہ ترین خبریں

پاکستان میں رمضان کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

22 مارچ 2023
رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے پاکستانی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں شروع
تازہ ترین خبریں

رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے پاکستانی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں شروع

22 مارچ 2023
ماہرین فلکیات نے چھ ماہ قبل ماہ رمضان 2022کی پیش گوئی کی
تازہ ترین خبریں

ہندوستان و پاکستان میں آج چاند نظر نہیں آیا۔، جمعہ سے رمضان المبارک کاہوگا آغاز

22 مارچ 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔