Daily Aftab
9 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

امیتابھ بچن ڈابر ریڈ پیسٹ کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

by Online Desk
05 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی، 5 ستمبر (یو این آئی) آیوروید کمپنی ڈابر انڈیا لمیٹڈ نے اداکار امیتابھ بچن کو اپنے ٹوتھ پیسٹ برانڈ ڈابر ریڈ پیسٹ کا نیا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا ہے ۔ آج یہاں جاری ایک بیان میں کمپنی نے کہا کہ مسٹر بچن جلد ہی اس پروڈکٹ کی تشہیر کرتے نظر آئیں گے ۔ کمپنی کے سی ای او موہت ملہوترا نے کہا، کہ ہمیں خوشی ہے کہ بالی ووڈ کے لیجنڈ امیتابھ بچن اب ڈابر ریڈ پیسٹ کا نیا چہرہ بن گئے ہیں۔ ڈابر ریڈ پیسٹ روایتی آیوروید اور جدید سائنس کا بہترین امتزاج ہے ، جو ہمارے صارفین کو مکمل اورل ہائیجین دیتا ہے ۔ اپنے اعتماد پر، مقبولیت، ساکھ اور نوجوانوں و بزرگوں کے ساتھ جڑنے کی بے مثال صلاحیت کے ساتھ، مسٹر بچن برانڈ ڈابر ریڈ پیسٹ کی اقدار کااظہارکرتے ہیں۔ ہم ڈابر خاندان میں ان کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ ان کے ساتھ یہ شراکت داری برانڈ پوزیشن اور صارفین کے ساتھ ہمارے رشتے کو مزید مضبوط کرے گی۔ اس موقع پر مسٹر بچن نے کہا، "ڈبر ریڈ پیسٹ کوانڈورس کرتے ہوئے مجھے بے حد خوشی کا احساس ہورہا ہے ۔ یہ ڈابر کا ایک قابل اعتماد برانڈ ہے ۔ ہم سب جانتے ہیں کہ ہماری صحت کو برقراررکھنے کے لئے اورل ہائیجین کو یقینی بنانا بہت ضروری ہے ۔ آیورویدک ٹوتھ پیسٹ ہونے کے ناطے ، ڈابر ریڈ پیسٹ اس ضرورت کا جواب ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

بھارت چپ سازی میں تیز رفتاری کے لیے تیار۔ صنعت کے رہنما کا دعویٰ

اسی بارے میں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

02 اکتوبر 2025
بھارت چپ سازی میں تیز رفتاری کے لیے تیار۔ صنعت کے رہنما کا دعویٰ
تازہ ترین خبریں

بھارت چپ سازی میں تیز رفتاری کے لیے تیار۔ صنعت کے رہنما کا دعویٰ

02 اکتوبر 2025
 بھارتی کافی کی برآمدات پہلی بار 1 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئیں
قومی

مختلف ریاستوں میں کافی کے باغات کو متنوع بنانے کی ضرورت ہے۔ کامرس سکریٹری

02 اکتوبر 2025
مرکز نے ریاستوں اور یونین ٹیریٹوری کو جی ایس ٹی معاوضے کے طور پر 17,000 کروڑ روپے جاری کیے
کاروبار

جی ایس ٹی اصلاحات سے بھارت کے آب و ہوا کے اہداف کو آگے بڑھانے  میںبڑا فروغ ملے گا۔ مرکز

16 ستمبر 2025
اسمارٹ فون مینوفیکچرنگ پاور ہاؤس کے طور پر ہندوستان کا عروج
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کی اسمارٹ فون کی برآمدات  1 لاکھ کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی

15 ستمبر 2025
امریکی میوہ جات اور دالوں کی درآمدپر ڈیوٹی میں مزید تخفیف
تازہ ترین خبریں

JKCSF نے کشمیر کی پھلوں کی صنعت کی حفاظت کے لیے

15 ستمبر 2025
نتن گڈکری نے آسام میں 1450 کروڑ روپے کے چار پروجیکٹوں کا افتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

ایتھنول نے ہندوستان کی چینی کی صنعت کو بچایا۔ گڈکری

14 ستمبر 2025
  مال بردار  ریل گاڑی کشمیر سے  سیب کی پہلی کھیپ لیکر   جموں پہنچی
تازہ ترین خبریں

  مال بردار  ریل گاڑی کشمیر سے  سیب کی پہلی کھیپ لیکر   جموں پہنچی

12 ستمبر 2025
Next Post
وزیر خارجہ لز ٹرس برطانیہ کی نئی وزیراعظم منتخب

وزیر خارجہ لز ٹرس برطانیہ کی نئی وزیراعظم منتخب

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

امیتابھ بچن سال میں دو مرتبہ مناتے ہیں اپنا یوم پیدائش
تفریح

امیتابھ بچن ڈابر ریڈ پیسٹ کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

05 ستمبر 2022
ڈھائی سال پہلے کشمیر سے تشدد اور کشیدگی کی خبریں آتی تھیں لیکن اب بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے/ امیت شاہ
تازہ ترین خبریں

ڈھائی سال پہلے کشمیر سے تشدد اور کشیدگی کی خبریں آتی تھیں لیکن اب بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے/ امیت شاہ

21 فروری 2022
بھارت کے سٹارٹ اپ  ماحولیاتی نظام کو تعلیمی اداروں سے جوڑنے کی ضرورت ۔  صدر مرمو
تازہ ترین خبریں

صدر جمہوریہ نے کینسر کے علاج  کیلئے بھارت کی پہلی گھریلو ترقی یافتہ جین تھراپی کا آغاز کیا

04 اپریل 2024
وادی میں سخت سردی کی وجہ سے چھاتی کے مریضوں کو مشکلات
جموں و کشمیر

وادی میں سخت سردی کی وجہ سے چھاتی کے مریضوں کو مشکلات

29 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d