Daily Aftab
27 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

نوجوانوں کو انگریزی بولنے کیلئے مفت کورس فراہم

by Online Desk
23 جولائی 2022
A A
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

16 سال سے 35 سال کی عمر کا ہر نوجوان اب روانی سے انگریزی بول سکے گا : کجریوال
نئی دہلی، ۳۲جولائی (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ہفتہ کے روز کہا کہ 16 سال سے 35 سال کی عمر کا ہر نوجوان اب روانی سے انگریزی بول سکے گا کیونکہ دہلی حکومت مفت ‘اسپوکن انگلش’ کورس شروع کرنے جا رہی ہے ۔ مسٹر اروند کیجریوال نے کہا کہ یہ کورس مکمل طور پر مفت ہے ، لیکن شروع میں 950 روپے زر ضمانت کے طور پر لیے جائیں گے ، تاکہ ایسا نہ ہو کہ داخلہ لینے والے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں اس کورس کو سنجیدگی سے نہ لیں۔ کورس کو کامیابی سے مکمل کرنے اور حاضری پوری کرنے والوں کو 950 روپے واپس لوٹا دیے جائیں گے ۔ اس پہل کے لیے ہم میکس ملن اور ورڈز ورتھ کے ساتھ معاہدہ کر رہے ہیں اور کیمبرج یونیورسٹی پورے کورس کا جائزہ لے گی۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ انگریزی کا بنیادی علم رکھنے والے 16 سال سے 35 سال تک کے نوجوان اس میں داخلہ لے سکیں گے اور جو نوکریاں کر رہے ہیں وہ شام یا اختتام ہفتہ میں کورس کر سکیں گے ۔ ہم پہلے مرحلے میں سال اول کے لیے ایک لاکھ اہل نوجوانوں کو انگریزی بولنے کی تربیت دیں گے اور اس کے لیے پوری دہلی میں 50 مراکز کھولے جائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم دیکھتے ہیں کہ کس طرح غریب، نچلے متوسط [؟][؟]طبقے اور بہت سے متوسط [؟][؟]طبقے کے نوجوانوں کو انگریزی زبان پر کم دسترس ہوتا ہے اور وہ ٹھیک سے انگریزی نہیں بول پاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے انہیں اچھی نوکری حاصل کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، ان سب کو اس کورس سے کافی فائدہ ہوگا۔ مسٹر کیجریوال نے آج ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے دیکھا ہے کہ غریب، نچلے متوسط طبقے اور بہت سے متوسط طبقہ کے نوجوانوں کو انگریزی زبان پر عبور حاصل نہیں ہوتا ہے ، جس کی وجہ سے 16 سال سے 35 سال تک کے نوجوان اپنی زندگی میں پیچھے رہ جاتے ہیں۔ انہیں نوکری ملنے میں دشواری ہوتی ہے ۔ ان کی بات چیت کی صلاحیتیں کمزور ہو جاتی ہیں۔ دہلی میں تعلیم کے میدان میں زبردست انقلاب آیا ہے ۔ غریبوں کے بچے اب سرکاری سکولوں میں بہترین تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ ہم نہیں چاہتے کہ ہمارے بچے کسی بھی شعبے میں ان بچوں سے کمزور ہوں جنہیں تمام سہولیات میسر ہیں۔ اس لیے دہلی حکومت نے 16 سال سے 35 سال تک کے نوجوانوں کے لیے بول چال کی انگریزی کا کورس لایا ہے ۔ جن نوجوانوں کی انگریزی کمزور ہے ، ہم ان کی انگریزی کو بہتر بنائیں گے ، انہیں اچھی طرح سے انگریزی بولنا سکھائیں گے اور ان کی بات چیت کی مہارت کو بہتر بنائیں گے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
وقف بورڈ چیرپرسن نے بابا پیام الدین ریشی ؒ کا دورہ کیا

وقف بورڈ چیرپرسن نے بابا پیام الدین ریشی ؒ کا دورہ کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اروند کجریوال کورونا سے متاثر، خود کو آئیسولیٹ کیا
تعلیم

نوجوانوں کو انگریزی بولنے کیلئے مفت کورس فراہم

23 جولائی 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d