Daily Aftab
9 اگست ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بھارتی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں بلند ترین سطح پر

by Online Desk
30 جولائی 2022
A A
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

لندن: ۰۳ جولائی (ایجنسیز) ایک طرف پاکستان میں جہاں روپے کی قدر روز بروز گھٹتی جا رہی ہے اور ڈالر اونچی اڑان بھر رہا ہے وہین دوسری جانب انڈیا میں روپیہ ڈالر کے مقابلے مستحکم ہوتا جا رہا ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق جمعے کی سہ پہر تک انڈین روپیہ تین ہفتے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے کیونکہ جون کی سہ ماہی میں امریکی معیشت میں غیرمتوقع سکڑاو¿ کے بعد امریکی ڈالر دباو¿ میں ہے۔ جمعے کو آٹھ بج کر 37 منٹ جی ایم ٹی پر روپیہ 79.24 فی ڈالر پر ٹریڈ کر رہا ہے جو سات جولائی کے بعد سے اس کی مضبوط سطح ہے۔ تاجروں نے اب اپنی توجہ اگلے ہفتے ریزرو بینک آف انڈیا کی مانیٹری پالیسی میٹنگ کی طرف مبذول کر لی ہے جہاں 50 بی پی کے اضافے سے 35 بیسس پوائنٹ (بی پی) اضافے کے امکانات ہیں۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

ایس بی آئی کا پہلی سہ ماہی کے خالص منافع میں 6.70 فیصد کمی

ایک کروڑ سے زیادہ ’پے ٹی ایم‘ فاسٹ ٹیگ جاری

ہندوستان کے سب سے بڑے بینکنگ گھوٹالہ معاملہ میں سی بی آئی کی چھاپہ ماری!

اسی بارے میں

ایس بی آئی کے مجموعی منافع میں 69 فیصد کا اضافہ
قومی

ایس بی آئی کا پہلی سہ ماہی کے خالص منافع میں 6.70 فیصد کمی

06 اگست 2022
ایک کروڑ سے زیادہ ’پے ٹی ایم‘ فاسٹ ٹیگ جاری
کاروبار

ایک کروڑ سے زیادہ ’پے ٹی ایم‘ فاسٹ ٹیگ جاری

04 اگست 2022
ہندوستان کے سب سے بڑے بینکنگ گھوٹالہ معاملہ میں سی بی آئی کی چھاپہ ماری!
کاروبار

ہندوستان کے سب سے بڑے بینکنگ گھوٹالہ معاملہ میں سی بی آئی کی چھاپہ ماری!

29 جولائی 2022
پاکستان میں معاشی عدم استحکام، روپے کی قدر میں کمی
بین اقوامی

پاکستان میں معاشی عدم استحکام، روپے کی قدر میں کمی

29 جولائی 2022
پالیسی بازار کا آئی ٹی سسٹم ہیک
کاروبار

پالیسی بازار کا آئی ٹی سسٹم ہیک

26 جولائی 2022
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، نفٹی نے 18 ہزار کا ہندسہ پار کیا
کاروبار

اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے

14 جولائی 2022
دبئی کا 2023 میں اُڑنے والی گاڑی لانچ کرنے منصوبہ
کاروبار

جون میں کاروں کی فروخت میں 19 فیصد اضافہ

13 جولائی 2022
پاکستان میں ڈالر کی ڈبل سنچری مکمل، اوپن مارکیٹ میں 200 روپے کا ہوگیا
تازہ ترین خبریں

پاکستان میں ڈالر کی ڈبل سنچری مکمل، اوپن مارکیٹ میں 200 روپے کا ہوگیا

18 مئی 2022
زرمبادلہ کے ذخائرمیں ایک بار پھر کمی
کاروبار

زرمبادلہ کے ذخائرمیں ایک بار پھر کمی

08 مئی 2022
Next Post
سنکیت مہادیو نے جیتا سلور میڈل، کامن ویلتھ گیمس 2022 میں ہندوستان کو ملا پہلا میڈل

سنکیت مہادیو نے جیتا سلور میڈل، کامن ویلتھ گیمس 2022 میں ہندوستان کو ملا پہلا میڈل

اہم خبریں

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف

قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر اتفاق

کسان ڈرون کو جموں و کشمیر میں زرعی عمل کے لیے فروغ دیا جا رہا ہے: ایل جی

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بھارتی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں بلند ترین سطح پر
کاروبار

بھارتی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں بلند ترین سطح پر

30 جولائی 2022
پاکستان میں خوفناک ہوائ حادثہ
تازہ ترین خبریں

پاکستان میں خوفناک ہوائ حادثہ

02 اگست 2022
امریکہ کو چین کی تازہ دھمکی
بین اقوامی

امریکہ کو چین کی تازہ دھمکی

02 اگست 2022
لولاب میں دو معصوم بچے پانی سے بھرے گڑھے میں گر کر لقمہ اجل بن
جموں و کشمیر

راولپورہ سری نگرمیں غیر مقامی چوکیدارکی لاش برآمد

02 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔