Daily Aftab
30 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کشمیرمیں بناکرکٹ بیٹ پہلی بار ٹی 20 ورلڈ کپ میں استعمال ہوگا

by Online Desk
18 اکتوبر 2021
A A
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کشمیر وِِلو کرکٹ بیٹ پہلی بارٹی 20 ورلڈ کپ میں استعمال ہوگاکشمیر وِِلو کرکٹ بیٹ پہلی بارٹی 20 ورلڈ کپ میں استعمال ہوگاکرکٹرس کو کشمیر وِلو سے تیار کیے جانے والے بیٹ کی طرف مائل کیا، جس کے بعد ان کی تمام کاوشیں رنگ لائیں اور آخر کار سات سال کا طویل عرصہ گزر جانے کے بعد انہیں کامیابی حاصل ہوئی ۔ اطلاعات کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 میں پہلی بار کشمیر میں بنے ہوئے کشمیر وِلو کرکٹ بیٹ اپنے جلوے بکھیرے گا۔ یہ بیٹ جنوبی کشمیر کے سنگم علاقے سے ایک نجی کمپنی گریٹ اسپورٹس نے بنائے ہیں، جنہوں نے عمان کی نیشنل کرکٹ ٹیم کے لئے آنے والے ٹی 20 انٹرنیشنل ورلڈ کپ کے لئے اپنے برانڈ کے کرکٹ بلے فراہم کئے ہیں۔بجبہاڑہ کے پانچپورہ میں قائم مذکورہ اسپورٹس کمپنی، ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان فوضل کبیر کی ہے۔ فوضل کبیر نے اسلامک یونیورسٹی سے ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی، جس کے بعد انہوں نے اپنے والد کے بیٹ کارخانے کو فروغ دینے کی کوشش کی۔ بتادیں کہ اس بیٹ کارخانے کی شروعات ان کے والد نے 1974 میں کی تھی۔ بھید کے پیڑ سے نکلنے والے کشمیر وِلو کو فروغ دینے کے حوالے سے فوضل کا کہنا ہے کہ کئی بار بیرون ممالک کا دورہ کیا۔کشمیر وِِلو کرکٹ بیٹ پہلی بارٹی 20 ورلڈ کپ میں استعمال ہوگاکشمیر وِِلو کرکٹ بیٹ پہلی بارٹی 20 ورلڈ کپ میں استعمال ہوگاکرکٹرس کو کشمیر وِلو سے تیار کیے جانے والے بیٹ کی طرف مائل کیا، جس کے بعد ان کی تمام کاوشیں رنگ لائیں اور آخر کار سات سال کا طویل عرصہ گزر جانے کے بعد انہیں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔فوضل نے کہا کہ کشمیر وِلو سے بنے اس کرکٹ بیٹ کو بین الاقوامی سطح تک لے جانے کے لئے انہیں کڑی محنت کرنی پڑی۔ان کے مطابق کشمیر وِلو پوری دنیا میں صرف دو ہی جگہوں پر ملتے ہیں، جن میں انگلینڈ اور کشمیر سرفہرست ہے۔ اس لئے انہوں نے کشمیر وِلو کو بین الاقوامی سطح پر متعارف کرنے کی بھرپور کوشش کی۔فوضل کبیر نے کہا کہ انہیں اس کامیابی کو حاصل کرنے کے لئے ماہر اور تجربہ کار کاریگروں کی ایک ٹیم کو ملک کی دیگر ریاستوں سے مذکورہ کمپنی میں لانا پڑا اور ایک منفرد انداز میں بلے کو تیار کرکے اس کو انٹرنیشنل لیول پر ICC کے رولز کے مطابق فراہم کرنا پڑا۔اس حوالے سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے جب کارخانے میں کام کررہے کاریگروں سے بات کی، تو انہوں نے کہا کہ تقریباً 28 سال سے وہ بیٹ بنانے کی صنعت سے منسلک ہیں۔یہ بھی پڑھیں: کھٹوعہ ہیلی کاپٹر حادثہ، دوسرے پائلٹ کی لاش مل گئیانہوں نے کہا کہ بیٹ بنانے والے افراد تجربہ کار ہونے چاہئیں، پہلے وہ کلفٹ کو جانچیں اور اس کے بعد ہی وہ ایک اچھا بیٹ تیار کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان کی محنت سے ان کا بیٹ بین الاقوامی سطح پر سلیکٹ ہوا ہے، جس کے لئے وہ فخر محسوس کررہے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

بھارت چپ سازی میں تیز رفتاری کے لیے تیار۔ صنعت کے رہنما کا دعویٰ

اسی بارے میں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

02 اکتوبر 2025
بھارت چپ سازی میں تیز رفتاری کے لیے تیار۔ صنعت کے رہنما کا دعویٰ
تازہ ترین خبریں

بھارت چپ سازی میں تیز رفتاری کے لیے تیار۔ صنعت کے رہنما کا دعویٰ

02 اکتوبر 2025
 بھارتی کافی کی برآمدات پہلی بار 1 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئیں
قومی

مختلف ریاستوں میں کافی کے باغات کو متنوع بنانے کی ضرورت ہے۔ کامرس سکریٹری

02 اکتوبر 2025
 کشمیری   مارشل  آرٹ  ایتھلیٹاویس یعقوب نے چین میں تاریخ رقم کی
تازہ ترین خبریں

 کشمیری   مارشل  آرٹ  ایتھلیٹاویس یعقوب نے چین میں تاریخ رقم کی

21 ستمبر 2025
مرکز نے ریاستوں اور یونین ٹیریٹوری کو جی ایس ٹی معاوضے کے طور پر 17,000 کروڑ روپے جاری کیے
کاروبار

جی ایس ٹی اصلاحات سے بھارت کے آب و ہوا کے اہداف کو آگے بڑھانے  میںبڑا فروغ ملے گا۔ مرکز

16 ستمبر 2025
اسمارٹ فون مینوفیکچرنگ پاور ہاؤس کے طور پر ہندوستان کا عروج
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کی اسمارٹ فون کی برآمدات  1 لاکھ کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی

15 ستمبر 2025
امریکی میوہ جات اور دالوں کی درآمدپر ڈیوٹی میں مزید تخفیف
تازہ ترین خبریں

JKCSF نے کشمیر کی پھلوں کی صنعت کی حفاظت کے لیے

15 ستمبر 2025
نتن گڈکری نے آسام میں 1450 کروڑ روپے کے چار پروجیکٹوں کا افتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

ایتھنول نے ہندوستان کی چینی کی صنعت کو بچایا۔ گڈکری

14 ستمبر 2025
Next Post
سمندری اور قومی سلامتی میں بحریہ اہم کردار ادا کررہی ہے :راجناتھ

سمندری اور قومی سلامتی میں بحریہ اہم کردار ادا کررہی ہے :راجناتھ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کشمیرمیں بناکرکٹ بیٹ پہلی بار ٹی 20 ورلڈ کپ میں استعمال ہوگا
کاروبار

کشمیرمیں بناکرکٹ بیٹ پہلی بار ٹی 20 ورلڈ کپ میں استعمال ہوگا

18 اکتوبر 2021
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
کنگنا رناوت کا رنویر سنگھ کو نارمل انسانوں والے کپڑے پہننے کا مشورہ
تفریح

کنگنا رناوت کا رنویر سنگھ کو نارمل انسانوں والے کپڑے پہننے کا مشورہ

30 جولائی 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d