Daily Aftab
18 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

 جیو نے بیک وقت 11 شہروں میں لانچ کیا ٹرو5 جی

by Online Desk
28 دسمبر 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 اب تک کا سب سے بڑا رول آؤٹ
نئی دہلی، 28 دسمبر 2022۔ ریلائنس جیو نے آج 11 شہروں یعنی لکھنؤ، تریویندرم، میسور، ناسک، اورنگ آباد، چندی گڑھ، موہالی، پنچکولہ، زیرکپور، کھرار اور ڈیراباسی میں اپنی  ٹرو 5 جی  خدمات کا سب سے بڑا ملٹی اسٹیٹ لانچ  کا اعلان  کیا۔  ریلائنس جیو ترویندرم، میسور، ناسک، اورنگ آباد، چندی گڑھ ٹرائی سٹی بشمول موہالی، پنچکولہ، زیرکپور، کھرار اور ڈیراباسی میں 5 جی  خدمات شروع کرنے والا پہلا اور واحد آپریٹر بن گیا ہے۔
 جیو ٹرو 5 جی نیٹ ورک سے جڑے ان نئے 11 شہروں کے  جیو صارفین کو’ جیو ویلکم آفر’ کے تحت مدعو کیا جائے گا۔ مدعو کردہ جیو صارفین کو بغیر کسی اضافی قیمت کے 1Gbps+ رفتار اور لامحدود ڈیٹا ملے گا۔
اس موقع پر تبصرہ کرتے ہوئے،  جیو کے ایک ترجمان نے کہا، "ہمیں 11 شہروں میں بیک وقت 5G متعارف کروانے پر فخر ہے اور یہ ہمارے سب سے بڑے لانچوں میں سے ایک ہے جب سے ہم نے  ٹرو 5 جی  سروسز کا آغاز کیا ہے۔ ان 11 شہروں میں جیوکے لاکھوں صارفین  جیو ٹرو 5 جی ٹیکنالوجی کے فوائد کے ساتھ 2023 کا آغاز کریں گے۔
اہم سیاحتی مقامات ہونے کے علاوہ یہ شہر ہمارے ملک کے بڑے تعلیمی مراکز بھی ہیں۔  جیو کی ٹرو  5 جیخدمات کے آغاز کے ساتھ، خطے کو نہ صرف بہترین ٹیلی کام نیٹ ورک ملے گا، بلکہ ای گورننس، تعلیم، آٹومیشن، مصنوعی ذہانت، گیمنگ، صحت کی دیکھ بھال کے شعبوں میں ، زراعت، آئی ٹی اور ایس ایم ای کاروبار  کے شعبوں میں  ترقی کے نئے  دروازے بھی کھلیں گے۔
ہم چندی گڑھ کی انتظامیہ، پنجاب، ہریانہ، کیرالہ، کرناٹک، مہاراشٹرا اور اتر پردیش کی ریاستی حکومتوں کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے سیکٹر کو ڈیجیٹل بنانے کی ہماری کوششوں میں مسلسل تعاون اور مدد کی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

بھارت چپ سازی میں تیز رفتاری کے لیے تیار۔ صنعت کے رہنما کا دعویٰ

اسی بارے میں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

02 اکتوبر 2025
بھارت چپ سازی میں تیز رفتاری کے لیے تیار۔ صنعت کے رہنما کا دعویٰ
تازہ ترین خبریں

بھارت چپ سازی میں تیز رفتاری کے لیے تیار۔ صنعت کے رہنما کا دعویٰ

02 اکتوبر 2025
 بھارتی کافی کی برآمدات پہلی بار 1 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئیں
قومی

مختلف ریاستوں میں کافی کے باغات کو متنوع بنانے کی ضرورت ہے۔ کامرس سکریٹری

02 اکتوبر 2025
مرکز نے ریاستوں اور یونین ٹیریٹوری کو جی ایس ٹی معاوضے کے طور پر 17,000 کروڑ روپے جاری کیے
کاروبار

جی ایس ٹی اصلاحات سے بھارت کے آب و ہوا کے اہداف کو آگے بڑھانے  میںبڑا فروغ ملے گا۔ مرکز

16 ستمبر 2025
اسمارٹ فون مینوفیکچرنگ پاور ہاؤس کے طور پر ہندوستان کا عروج
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کی اسمارٹ فون کی برآمدات  1 لاکھ کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی

15 ستمبر 2025
امریکی میوہ جات اور دالوں کی درآمدپر ڈیوٹی میں مزید تخفیف
تازہ ترین خبریں

JKCSF نے کشمیر کی پھلوں کی صنعت کی حفاظت کے لیے

15 ستمبر 2025
نتن گڈکری نے آسام میں 1450 کروڑ روپے کے چار پروجیکٹوں کا افتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

ایتھنول نے ہندوستان کی چینی کی صنعت کو بچایا۔ گڈکری

14 ستمبر 2025
  مال بردار  ریل گاڑی کشمیر سے  سیب کی پہلی کھیپ لیکر   جموں پہنچی
تازہ ترین خبریں

  مال بردار  ریل گاڑی کشمیر سے  سیب کی پہلی کھیپ لیکر   جموں پہنچی

12 ستمبر 2025
Next Post
ہند۔آسٹریلیا اقتصادی  معاہدہ آج سے نافذالعمل

ہند۔آسٹریلیا اقتصادی  معاہدہ آج سے نافذالعمل

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہندوستان میں آج لانچ ہوگا جیو کا5
کاروبار

 جیو نے بیک وقت 11 شہروں میں لانچ کیا ٹرو5 جی

28 دسمبر 2022
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
آزادی کا امرت مہوتسو ملک کے عوام کے نام وقف
تازہ ترین خبریں

صدر  مرمو نےپریزیڈنٹکے اسٹینڈرڈ اینڈ کلر اور انڈین نیوی کریسٹ کے نئے ڈیزائن کو منظوری دی

05 دسمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d