Daily Aftab
16 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اولمپک ہائی جمپ کا مقابلہ برابر، گولڈ میڈل شیئر کرنے کا فیصلہ

by Online Desk
05 اگست 2021
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

اولمپک گیمز کے دوران ہائی جمپ کا فائنل مقابلہ اس وقت غیر یقینی صورت حال کا شکار ہو گیا جب مقابلے میں حصہ لینے والے اٹلی اور قطر کے کھلاڑیوں کے درمیان مقابلہ ٹائی بریکر کے لیے دیے گئے تین موقعوں کے بعد بھی فیصلہ کن ثابت نہ ہو سکا۔اس موقع پر دونوں کھلاڑیوں نے گولڈ میڈل کا واحد حقدار بننے کے لیے مزید کھیل کھیلنے سے انکار کرتے ہوئے گولڈ میڈل شیئر کرنے کا فیصلہ کیا۔رواں برس ہونے والے اولمپکس مقابلوں میں جہاں دماغی صحت موضوع بحث رہی وہیں ہمدردی کے غیر معمولی واقعات نے ان کھیلوں کو لازوال بنا دیا۔دنیا بھر سے آنے والے بہترین اتھلیٹس ایک دوسرے کے ساتھ ہمدردی اور گرم جوشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیکھے گئے۔ دوسروں کے ساتھ خوشی مناتے، ایک دوسرے کو حوصلہ دیتے اور دوسروں کے مایوسی کے آنسو پونچھتے نظر آئے۔اتوار کو اٹلی کے گیانمارکو تمبری اور قطر کے معتز برشم کے درمیان مقابلہ کھیل ختم ہونے کے بعد بھی جیت کا تعین نہ ہو سکا۔ہائی جمپ میں 2.37 میٹر چھلانگ لگا کر دونوں کے درمیان مقابلہ ٹائی ہو گیا۔ جیت کے فیصلے کے لیے دونوں کو 2.39 میٹر چھلانگ لگانے کا نیا ہدف دیا گیا، جو دونوں تین، تین کوششوں کے باوجود پار نہ کر سکے۔ فاتح کا تعین ہونے تک دونوں مقابلہ جاری رکھ سکتے تھے، لیکن انہوں نے سونے کا تمغہ شیئر کرنے کا فیصلہ کیا۔قطر کے معتز برشم کا کہنا تھا کہ "میں نے جو کارکردگی دکھائی اس کے لیے میں سونے کے تمغے کا اہل تھا۔ اس (گیانمارکو تمبری) نے بھی ایسی ہی کارکردگی دکھائی۔ لہذا، میں جانتا ہوں کہ وہ بھی سونے کے تمغے کا اہل ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

اسی بارے میں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد
بین اقوامی

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

02 اکتوبر 2025
 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

01 اکتوبر 2025
 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا

01 اکتوبر 2025
اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا
بین اقوامی

اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا

01 اکتوبر 2025
بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا
تازہ ترین خبریں

بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا

27 ستمبر 2025
 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن
بین اقوامی

 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن

27 ستمبر 2025
 وزارت اور محکمہ کو پی ایل آئی کے مستفیدین کے ساتھ باقاعدہ مشاورت  منعقد کرنی چاہئیں۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

بھارت امریکہ کے ساتھ توانائی کی مضبوط تجارت کا خواہاں۔ پیوش گوئل

24 ستمبر 2025
Next Post
گنا کسانوں کے معاملے میں مرکز اور ریاستوں سے جواب طلب

گنا کسانوں کے معاملے میں مرکز اور ریاستوں سے جواب طلب

Leave a ReplyCancel reply

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اولمپک ہائی جمپ کا مقابلہ برابر، گولڈ میڈل شیئر کرنے کا فیصلہ
کھیل

اولمپک ہائی جمپ کا مقابلہ برابر، گولڈ میڈل شیئر کرنے کا فیصلہ

05 اگست 2021
بھارت میں80 فیصد آبادی کو کووڈ ٹیکے لگانے کا دعویٰ
تازہ ترین خبریں

بھارت میں80 فیصد آبادی کو کووڈ ٹیکے لگانے کا دعویٰ

17 نومبر 2021
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d