Daily Aftab
30 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سابق سری لنکن آف اسپنر سینانائیکے میچ فکسنگ کے الزام میں گرفتار

by Online Desk
06 ستمبر 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کرک انفو کے مطابق سچیتھرا سینانائیکے پر 2020 میں لنکا پریمیئر لیگ( ایل پی ایل) میں کھلاڑیوں کو میچ فکسنگ پر اکسانے کا الزام ہے۔میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ سینانائیکے خود اس وقت لنکا پریمیئر لیگ کا حصہ نہیں تھے،ان پر الزام ہے کہ انہوں نے ایل پی ایل میں حصہ لینے والے ایک سے زیادہ کھلاڑیوں سے میچ فکسنگ کے لیے رابطہ کیا۔ بعد ازاں یہ معلومات مبینہ طور پر ٹورنامنٹ کے اینٹی کرپشن یونٹ کے افسران تک پہنچائی گئیں اور پھر کرکٹر کے خلاف کارروائی شروع کی گئی۔’میچ فکسنگ’ میں ملوث امارات کے کرکٹرز کو سزا سنا دی گئی۔میڈیا رپورٹ کےمطابق الزامات کی تحقیقات شروع ہونے کے بعد گزشتہ ماہ عدالت نے سینانائیکے پر سفری پابندی بھی عائد کر دی تھی، تاہم بدھ کو سری لنکن پولیس نے سابق آف اسپنر کو گرفتار کرلیا۔سری لنکن پولیس کے مطابق سینانائیکے کو 24 گھنٹوں میں عدالت میں پیش کیا جائے گا۔38 سالہ سینانائیکے نے سری لنکا کی جانب سے ایک ٹیسٹ، 49 ون ڈے اور 24 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 کشمیری   مارشل  آرٹ  ایتھلیٹاویس یعقوب نے چین میں تاریخ رقم کی

وزیرا علیٰ نے کشمیر میراتھن ۔2025 کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور تشہیری ویڈیو کا اِجرا کیا

ناجی ہلانگ نے ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

اسی بارے میں

 کشمیری   مارشل  آرٹ  ایتھلیٹاویس یعقوب نے چین میں تاریخ رقم کی
تازہ ترین خبریں

 کشمیری   مارشل  آرٹ  ایتھلیٹاویس یعقوب نے چین میں تاریخ رقم کی

21 ستمبر 2025
وزیرا علیٰ نے کشمیر میراتھن ۔2025 کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور تشہیری ویڈیو کا اِجرا کیا
جموں و کشمیر

وزیرا علیٰ نے کشمیر میراتھن ۔2025 کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور تشہیری ویڈیو کا اِجرا کیا

08 ستمبر 2025
ناجی ہلانگ نے ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
تازہ ترین خبریں

ناجی ہلانگ نے ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

24 اگست 2025
کشمیر کا مقامی ٹیلنٹ بھارت کے لیے چیمپئنز کی نئی نسل تیار کر رہا ہے۔ وزیر مملکت کھیل
تازہ ترین خبریں

کشمیر کا مقامی ٹیلنٹ بھارت کے لیے چیمپئنز کی نئی نسل تیار کر رہا ہے۔ وزیر مملکت کھیل

22 اگست 2025
 جموں و کشمیر میں کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے میں  نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے ۔ ایل جی سنہا
تازہ ترین خبریں

 جموں و کشمیر میں کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے میں  نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے ۔ ایل جی سنہا

13 اگست 2025
بھارت نے انگلینڈ کو 336 رنز سے شکست دے کر ٹرافی برابر کر دی
قومی

بھارت نے انگلینڈ کو 336 رنز سے شکست دے کر ٹرافی برابر کر دی

07 جولائی 2025
اولمپک میڈلسٹ فریڈ کیرلی کا اسلام قبول کرنے کا دعویٰ
تازہ ترین خبریں

اولمپک میڈلسٹ فریڈ کیرلی کا اسلام قبول کرنے کا دعویٰ

06 جولائی 2025
 انگلینڈ نے بھارت کے خلاف سنسنی خیز آخری گیند پر فتح حاصل کر کے سیریز کو زندہ رکھا
بین اقوامی

 انگلینڈ نے بھارت کے خلاف سنسنی خیز آخری گیند پر فتح حاصل کر کے سیریز کو زندہ رکھا

05 جولائی 2025
ویسٹ انڈیز کی واپسی، آسٹریلوی اوپنرز ددوسرے دن میں آؤٹ
بین اقوامی

ویسٹ انڈیز کی واپسی، آسٹریلوی اوپنرز ددوسرے دن میں آؤٹ

05 جولائی 2025
Next Post
خون چوسنے کیلئے مشہور ‘ڈریکولا’ اصل میں سبزی خور تھا

خون چوسنے کیلئے مشہور 'ڈریکولا' اصل میں سبزی خور تھا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سابق سری لنکن آف اسپنر سینانائیکے میچ فکسنگ کے الزام میں گرفتار
کھیل

سابق سری لنکن آف اسپنر سینانائیکے میچ فکسنگ کے الزام میں گرفتار

06 ستمبر 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d