Daily Aftab
25 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

خون چوسنے کیلئے مشہور ‘ڈریکولا’ اصل میں سبزی خور تھا

by Online Desk
06 ستمبر 2023
A A
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

15 ویں صدی میں یورپی ملک رومانیہ میں واقع علاقے ٹرانسلوینیا کا حکمران ولاد سوم وہ شخص ہے جس سے متاثر ہوکر ڈریکولا کا کردار تیار کیا گیا۔برطانوی ادیب بریم اسٹوکر نے ڈریکولا ناول تحریر کیا تھا جس میں ڈریکولا کو انسانی خون پینے والا ویمپائر دکھایا گیا تھا اور ولاد سوم کو وہ کردار دکھایا تھا۔مگر اب ایک نئی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ولاد سوم کو گوشت کھانا پسند نہیں تھا یا یوں کہہ لیں کہ وہ سبزی خور تھا۔تاریخ دانوں کے مطابق ولاد سوم نے اپنے دور حکومت میں 80 ہزار سے زائد افراد کو قتل کیا تھا اور ان میں سے زیادہ تر کو میخیں ٹھونک کر مارا گیا تھا۔اٹلی کی Catania یونیورسٹی کی تحقیق میں ولاد سوم کی جانب سے تحریر کردہ خطوط کا کیمیائی تجزیہ کرکے اس کی صحت اور رہائش کے ماحول کی تفصیلات جمع کی گئیں۔جرنل Analytical Chemistry میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق ان خطوط کی سطح پر پروٹین مالیکیولز کے ہزاروں ذرات ملے ہیں۔محققین نے پہلے 500 ذرات کو اکٹھا کیا اور پھر مزید 100 ذرات کو جمع کیا جو ان کے خیال میں زیادہ پرانے تھے۔ان میں سے 16 پروٹین مالیکیولز کے ذرات انسانی ساختہ تھے اور ممکنہ طور پر ولاد سوم سے خطوط میں پہنچے۔ان پروٹینز سے عندیہ ملتا ہے کہ ولاد سوم کو نظام تنفس کے مسائل کا سامنا تھا، خاص طور پر hemolacria عارضے کا، جس کے شکار افراد خون کے ا?نسو بہاتے ہیں۔تحقیق کے مطابق شواہد سے عندیہ ملتا ہے کہ ولاد سوم hemolacria سے متاثر تھا اور اس کی آنکھوں سے ایسے آنسو نکلتے تھے جن میں خون ملا ہوتا تھا۔محققین نے دریافت کیا کہ خطوط پر موجود مالیکیولز میں حیوانی غذائی پروٹینز موجود نہیں تھے اور جو غذائی ذرات دریافت کیے گئے وہ نباتاتی تھے۔محققین کے مطابق ان شواہدسے عندیہ ملتا ہے کہ ڈریکولا سے منسوب کی جانے والی یہ شخصیت درحقیقت سبزیاں کھانا پسند کرتی تھی۔اس عہد میں یورپ کا موسم بہت سرد ہوتا تھا اور غذائی وسائل محدود ہوتے تھے۔محققین نے بتایا کہ ڈریکولا ممکنہ طور پر خراب صحت یا محدود غذائی وسائل کے باعث سبزی خور تھا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

اسی بارے میں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد
بین اقوامی

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

02 اکتوبر 2025
 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

01 اکتوبر 2025
 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا

01 اکتوبر 2025
اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا
بین اقوامی

اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا

01 اکتوبر 2025
بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا
تازہ ترین خبریں

بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا

27 ستمبر 2025
 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن
بین اقوامی

 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن

27 ستمبر 2025
 وزارت اور محکمہ کو پی ایل آئی کے مستفیدین کے ساتھ باقاعدہ مشاورت  منعقد کرنی چاہئیں۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

بھارت امریکہ کے ساتھ توانائی کی مضبوط تجارت کا خواہاں۔ پیوش گوئل

24 ستمبر 2025
Next Post
 وزیر خارجہ جے شنکر کی اپنے انڈونیشیائی   ہم منصب کے ساتھ ملاقات

 وزیر خارجہ جے شنکر کی اپنے انڈونیشیائی   ہم منصب کے ساتھ ملاقات

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

خون چوسنے کیلئے مشہور ‘ڈریکولا’ اصل میں سبزی خور تھا
تفریح

خون چوسنے کیلئے مشہور ‘ڈریکولا’ اصل میں سبزی خور تھا

06 ستمبر 2023
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ
تازہ ترین خبریں

نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ

14 نومبر 2021
مودی حکومت کے 9 سال ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حقیقی فرق کرنے والے ہیں۔ سونووال
قومی

مودی حکومت کے 9 سال ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حقیقی فرق کرنے والے ہیں۔ سونووال

11 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d