Daily Aftab
28 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ملک میں کورونا انفیکشن کے پھیلا کا سلسلہ جاری

by Online Desk
27 اگست 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئے معاملے بڑھ کر ملک بھر میں متاثرین کی تعداد 44398696 ہو گئی
نئی دہلی، 27 اگست (یو این آئی) اس وقت ملک میں کورونا انفیکشن کے پھیلا¶ کا سلسلہ جاری ہے ، جس کی وجہ سے محکمہ صحت کی جانب سے چوکسی سے متلعق معلومات نشر جاتی ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس انفیکشن کے 9520 نئے کیسزبڑھ کر ملک بھر میں متاثرین کی تعداد 44398696 ہو گئی ہے ۔ مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے ہفتہ کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 211.39 کروڑ ویکسین دی گئی ہیں۔ وزارت نے کہا کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12875 افراد کو کورونا انفیکشن (کووڈ-19) سے صحت یاب ہوئے ہیں۔ اب تک کل 43783788 لوگ کورونا سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ بحالی کی شرح 98.62 فیصد ہے ۔ یہ ایکٹو کیسز کا 0.20 فیصد ہے ۔ انفیکشن کی یومیہ شرح 2.50 فیصد ہوگئی ہے ۔ وزارت نے کہا کہ اسی عرصے میں کورونا وبا کی وجہ سے 37 افراد کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 527597 تک پہنچ گئی ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 381205 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں کل 88.47 کروڑ سے زیادہ کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ پنجاب میں 179 کورونا ایکٹو کیسز کے اضافے کے بعد ان کی کل تعداد 17389 ہو گئی ہے اور اس سے نجات پانے والوں کی تعداد 747101 ہو گئی ہے ۔ اس وبا سے مزید چار مریضوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 17894 ہو گئی ہے ۔ مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 398 ایکٹیو کیسز کی کمی کے ساتھ ان کی کل تعداد 11871 پر آ گئی ہے ۔ اس دوران 2240 افراد کے صحت یاب ہونے سے اس مرض سے چھٹکارا پانے والے افراد کی تعداد 7933033 اور اموات کی 148218 ہو گئی ہے ۔ دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 448 ایکٹیو کیسز کے اضافے کے ساتھ، ان کی کل تعداد بڑھ کر 3206 ہو گئی ہے اور 1066 مریضوں کے کووڈ فری ہونے کے ساتھ، اس بیماری سے ٹھیک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر1968020 ہو گئی اور اموات کا اعدادوشمار 26448 تک پہنچ گیا ہے ۔ ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں 296 ایکٹیو کیسز کم ہونے کی وجہ سے ان کی کل تعداد 3331 پر آ گئی ہے اور اس سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 2094249 اورہلاکتوں کی 23601 ہو گئی ہے ۔ مغربی بنگال میں کورونا ایکٹیو کیسز 136 کم ہو کر 3100 پر آ گئے ہیں اور اس سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 2081465 ہو گئی ہے ۔ اس وبا سے مزید تین مریضوں کی موت کے ساتھ ہی ریاست میں اب تک مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 21454 ہو گئی ہے ۔ ہریانہ میں 66 ایکٹیو کیسز کم ہو کر 2671 ہو گئے ہیں

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
ملک کی سیکورٹی کے پیش نظر دفاعی مینو فیکچرنگ کی زیادہ ضرورت: راجناتھ

جنگی سامان ملکی سطح پر تیار کردہ ہی فو ج کو فراہم کیا جائے گا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کورونا کے 1800 سے زیادہ نئے معاملے درج
قومی

ملک میں کورونا انفیکشن کے پھیلا کا سلسلہ جاری

27 اگست 2022
اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی
تفریح

اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی

25 فروری 2023
نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ
تازہ ترین خبریں

نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ

14 نومبر 2021
مودی حکومت کے 9 سال ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حقیقی فرق کرنے والے ہیں۔ سونووال
قومی

مودی حکومت کے 9 سال ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حقیقی فرق کرنے والے ہیں۔ سونووال

11 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d