Daily Aftab
28 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جنگی سامان ملکی سطح پر تیار کردہ ہی فو ج کو فراہم کیا جائے گا

by Online Desk
28 اگست 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

وزیر دفاع نے مقامی بنانے کے لیے 780 دفاعی مصنوعات کی تیسری فہرست جاری کی
وزیر دفاع نے مقامی سطح پر دفاعی مصنوعات کی تیاری کےلئے تیسری فہرست جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت دفاعی صلاحیت کومزید بڑھانے کےلئے اب درآمدات پر کم ہی انحصار کرے گا۔ وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اب اس فہرست میں شامل جنگی سامان جو کہ فوج کو درکار ہے مقامی سطح پر تیار کیا جائے گا اور فہرست میں شامل مذکورہ اشیاءمقررہ مدت کے اندر ہندوستانی صنعت سے خریدا جائے گا۔اطلاعات کے مطابق دفاعی شعبے میں خود انحصاری کے خواب کو پورا کرنے کے لیے مسلسل قدم اٹھا رہی حکومت نے اتوار کو 780 مزید ایسی مصنوعات اور آلات کی تیسری فہرست جاری کی ہے جو درآمد نہیں کیے جائیں گے اس فہرست کو جاری کرتے ہوئے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ اس سے دفاعی پبلک سیکٹرکے اداروں کی طرف سے کی جانے والی درآمدات میں کمی آئے گی اس فہرست کو ایک مقررہ وقت کے ساتھ منظور کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مقررہ مدت کے بعد یہ مصنوعات صرف گھریلو صنعت سے خریدی جائیں گی۔ اس کی تفصیلات وزارت دفاع کی متعلقہ ویب سائٹ پر دی گئی ہیں۔ فہرست میں مذکور مقررہ مدت کے بعد ہی انہیں ہندوستانی صنعت سے خریدا جائے گا۔وزارت دفاع اس سے قبل بھی ایسی ہی دو فہرستیں جاری کر چکی ہے جس میں 458 آلات کوملک میں ہی بنانے اور تیار کرنے کی بات کہی گئی ہے۔ پہلی فہرست کے تحت جاری کردہ 167 مصنوعات کو دیسی کیاجاچکا ہےاور اب ان کی درآمدات نہیں ہوگی۔ان مصنوعات کو ‘میک’ زمرے کے تحت مقامی بنانا ہوگا۔ ‘میک’ زمرہ کا مقصد ہندوستانی صنعت کی زیادہ سے زیادہ شرکت کے ساتھ خود انحصاری حاصل کرنا ہے۔ صنعت کے ذریعہ آلات، سسٹمز، بڑے پلیٹ فارمز کے ڈیزائن اورترقی یاان کے اپ گریڈیشن سے متعلق منصوبے اس زمرے کے تحت شروع کئے جاسکتے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
’جواد‘سے متاثر ہونےوالوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جائے :مودی

آنگن واڑی مراکز کے ذریعے غذائیت کی قلت کو دور کیا جاسکتا ہے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ملک کی سیکورٹی کے پیش نظر دفاعی مینو فیکچرنگ کی زیادہ ضرورت: راجناتھ
تازہ ترین خبریں

جنگی سامان ملکی سطح پر تیار کردہ ہی فو ج کو فراہم کیا جائے گا

28 اگست 2022
صحافیوں کو آن لائن دھمکی دینے کا معاملہ
تازہ ترین خبریں

صحافیوں کو آن لائن دھمکی دینے کا معاملہ

17 نومبر 2022
نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ
تازہ ترین خبریں

نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ

14 نومبر 2021
مودی حکومت کے 9 سال ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حقیقی فرق کرنے والے ہیں۔ سونووال
قومی

مودی حکومت کے 9 سال ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حقیقی فرق کرنے والے ہیں۔ سونووال

11 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d