Daily Aftab
18 مئی ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہندوستان اوربرطانیہ کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ

by Online Desk
11 اگست 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ویڈیو کانفرنس کے ذریعے گفتگو، مذاکرات کا پانچواں دور اختتام پذیر
نئی دہلی، 11 اگست (یو این آئی) ہندوستان اور برطانیہ کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے ) کے لیے بات چیت کا پانچواں دور مکمل ہو گیا ہے ۔ وزارت تجارت و صنعت نے جمعرات کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ مذاکرات 29 جولائی کو مکمل ہوئے ہیں۔ اس میں شامل افسران نے آمنے سامنے اور ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ملی جلی گفتگو کی۔ کچھ گروپوں کا اجلاس نئی دہلی میں ہوا اور زیادہ تر عہدیداروں نے ورچول میٹنگ میں شرکت کی۔ بیان میں کہا گیا کہ مذاکرات کے اس دور کے لیے دونوں اطراف کے تکنیکی ماہرین نے 15 پالیسی شعبوں پر 85 مختلف سیشنوں میں معاہدے کے مسودے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ ہندوستان اور برطانیہ میں حکام اکتوبر تک ایک جامع اور آزاد تجارتی معاہدے پر زیادہ تر بات چیت کو ختم کرنے کے ہدف کی سمت کام جاری رکھیں گے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

سیٹلائٹ نے پاک ڈرونز، میزائلوں کو مار گرانے میں مسلح افواج کی مکمل مدد کی۔ اسرو

کوئی بھی تجارتی معاہدہ باہمی طور پر فائدہ مند ہونا چاہئے۔  جئے شنکر

 ہندوستانی فوج کے لیے دفاعی بجٹ میں50,000 کروڑ روپے کا اضافہ۔ ذرائع

اسی بارے میں

اسرو کا ذیلی ادارہ امریکی سیٹلائٹ لانچ کرنے کے لیے تیار
تازہ ترین خبریں

سیٹلائٹ نے پاک ڈرونز، میزائلوں کو مار گرانے میں مسلح افواج کی مکمل مدد کی۔ اسرو

17 مئی 2025
طاقت کا کوئی عدم توازن پیدا نہیں ہونے دیا جائے گا
قومی

کوئی بھی تجارتی معاہدہ باہمی طور پر فائدہ مند ہونا چاہئے۔  جئے شنکر

17 مئی 2025
ہندوستان کا براہموس میزائل— عالمی دفاعی برآمدات میں ایک ابھرتا ہوا ستارہ
تازہ ترین خبریں

 ہندوستانی فوج کے لیے دفاعی بجٹ میں50,000 کروڑ روپے کا اضافہ۔ ذرائع

16 مئی 2025
ڈاکٹر زوزیر اعظم کے آفاقی صحت کی دیکھ بھال کے وژن کے سب سے بڑے محرک ہیں۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے  گزشتہ ایک دہائی  کو’ہندوستان کے لیے بہترین وقت‘ قرا ر دیا

16 مئی 2025
اپنے آدھار کو دھوکہ دہی اورغلط استعمال سے بچائیں
تازہ ترین خبریں

آدھار کی توثیق نے 150 بلین لین دین کو عبور کیا

16 مئی 2025
 بھارت نے نازک پہاڑی ماحولیاتی نظام کی حفاظت کے لیے’عالمی کارروائی کے لیے پانچ نکاتی  مطالبات‘ کا خاکہ پیش کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت نے نازک پہاڑی ماحولیاتی نظام کی حفاظت کے لیے’عالمی کارروائی کے لیے پانچ نکاتی  مطالبات‘ کا خاکہ پیش کیا

16 مئی 2025
 اٹل بہاری واجپائی کے وژن کو وزیر اعظم مودی آگے بڑھا رہے ہیں۔وزیر دفاع
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کی لڑائی اب قومی دفاعی نظریے کا حصہ ہے۔ راجناتھ سنگھ

16 مئی 2025
سری نگر میں جی 20 اجلاس کا انعقاد کافی اہمیت کاحامل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان خلا میں زندگی کی پائیداری کا مطالعہ کرے گا۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ

15 مئی 2025
دہلی فضائی آلودگی پر سپریم کورٹ کی 2 دن لاک ڈاون لگانے کی تجویز
تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی ایکٹ کی سماعت 20 مئی تک ملتوی کر دی

15 مئی 2025
Next Post
روس کی گولہ باری میں کمی، فوج سرحد سے پیچھے ہٹ رہی ہے

کریمیا پر یوکرین کا پہلا حملہ، 9 روسی جنگی طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ

اہم خبریں

 جموں و کشمیر  حکومت  واقعات  سے  پاک  امرناتھ   یاترا  کو یقینی بنانے پر توجہ  دے رہی ہے۔    عمر عبداللہ

سیٹلائٹ نے پاک ڈرونز، میزائلوں کو مار گرانے میں مسلح افواج کی مکمل مدد کی۔ اسرو

کوئی بھی تجارتی معاہدہ باہمی طور پر فائدہ مند ہونا چاہئے۔  جئے شنکر

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہندوستان اوربرطانیہ کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ
قومی

ہندوستان اوربرطانیہ کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ

11 اگست 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
عالمی بینک یوکرین کو فوری مدد فراہم کرنے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

عالمی بینک کے سربراہ اجے بنگا نے  وزیراعظم  مودی کے ساتھ اہم بات چیت کی

08 مئی 2025
ہندوستان کا براہموس میزائل— عالمی دفاعی برآمدات میں ایک ابھرتا ہوا ستارہ
تازہ ترین خبریں

 ہندوستانی فوج کے لیے دفاعی بجٹ میں50,000 کروڑ روپے کا اضافہ۔ ذرائع

16 مئی 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d