ADVERTISEMENT
مرکزی وزارت نے منگل کے روز کہاکہ گزشتہ2برسوں کے دوران صرف2غیر مقامی افرادنے جموں وکشمیرمیں زمین خریدی ہے۔وزیرمملکت برائے ومور داخلہ نیتانند رائے نے کہاکہ جموں و کشمیر میں جائیدادیں خریدتے وقت حکومت اور دیگر ریاستوں کے لوگوں کوکسی بھی طرح کی مشکلات یارکاوٹوں کا سامنا نہیں کرنا پڑ رہا ہے۔ ۔ مرکزی وزارت داخلہ نے ایک تحریری جواب میں پارلیمان کے ایوان زیریں یعنی لوک سبھا کو بتایا کہ جموں و کشمیر کے باہر سے صرف 2 افراد نے مرکزی زیرانتظام علاقہ میں جائیدادیں خریدی ہیں۔امورداخلہ کے وزیرمملکت نتیا نندرائے نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ جموں و کشمیر کے باہر سے صرف 2 افراد نے مرکزی زیرانتظام علاقہ
ADVERTISEMENT