Daily Aftab
18 مئی ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہیرالڈ ہا¶س میں ینگ انڈیا کے دفتر کی دوبارہ تلاشی

by Online Desk
04 اگست 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کانگریس کی سخت الفاظ میں تنقید، پارٹی کو دہشت زدہ کرنے کی کارروائی قرار
نئی دہلی، ۴اگست (یو این آئی) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی ٹیم نے جمعرات کو دہلی میں کانگریس صدر سونیا گاندھی اور پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی کے زیر کنٹرول کمپنی ینگ انڈیا لمیٹڈ کے ہیرالڈ ہا¶س آفس کی دوبارہ تلاشی لی۔ ذرائع نے یہ اطلاع دی۔ ای ڈی۔ نیشنل ہیرالڈ کیس کی تحقیقات کر رہی ای ڈی کی دوبارہ تلاشی لینے کی کارروائی کی مسٹر گاندھی نے سخت الفاظ میں تنقید کرتے ہوئے اسے پارٹی کو دہشت زدہ کرنے کی کارروائی قرار دیا ہے ۔کانگریس کے سینئر لیڈر جے رام رمیش نے ٹویٹ کیا، کہ راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر ملک ارجن کھڑگے کو ای ڈی نے اس وقت طلب کیا ہے جب پارلیمنٹ کا اجلاس جاری ہے ۔ درحقیقت وہ 12.20 بجے وہاں سے روانہ ہوچکے تھے اور انہوں نے اپنی حاضری بھی لگا دی ہے ۔ یہ مودی شاہی چل رہی ہے جو دن بدن نچلی سطح پر گر رہی ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ جب ای ڈی کی چھاپہ ماری جاری تھی، مسٹر کھڑگے بھی ہیرالڈ ہا¶س پہنچ گئے تھے ۔ ای ڈی نے بدھ کو ینگ انڈیا کے دفتر کو سیل کرنے سے پہلے ہی منگل کو ہیرالڈ ہا¶س اور ہیرالڈ ہا¶س پتر گروپ کے دفاتر پر کئی مقامات پر چھاپے مارے تھے ۔مسٹر کھڑگے نے منگل کو کہا تھا کہ نیشنل ہیرالڈ کے کئی دفاتر پر ای ڈی کے چھاپے سیاسی انتقام کی کارروائی ہے ۔کانگریس صدر کو گزشتہ ہفتے تیسری بار پوچھ گچھ کے لیے بلایا گیا تھا اور مسٹر گاندھی سے یہاں ای ڈی ہیڈکوارٹر میں پانچ دنوں میں 50 گھنٹے سے زیادہ پوچھ گچھ کی گئی تھی۔ منگل کو نیشنل ہیرالڈ اخبار کے دفتر پر ای ڈی کے چھاپے کے خلاف کانگریسیوں کی بڑی تعداد نے ہیرالڈ ہا¶س کے باہر مظاہرہ کیا تھا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

سیٹلائٹ نے پاک ڈرونز، میزائلوں کو مار گرانے میں مسلح افواج کی مکمل مدد کی۔ اسرو

کوئی بھی تجارتی معاہدہ باہمی طور پر فائدہ مند ہونا چاہئے۔  جئے شنکر

 ہندوستانی فوج کے لیے دفاعی بجٹ میں50,000 کروڑ روپے کا اضافہ۔ ذرائع

اسی بارے میں

اسرو کا ذیلی ادارہ امریکی سیٹلائٹ لانچ کرنے کے لیے تیار
تازہ ترین خبریں

سیٹلائٹ نے پاک ڈرونز، میزائلوں کو مار گرانے میں مسلح افواج کی مکمل مدد کی۔ اسرو

17 مئی 2025
طاقت کا کوئی عدم توازن پیدا نہیں ہونے دیا جائے گا
قومی

کوئی بھی تجارتی معاہدہ باہمی طور پر فائدہ مند ہونا چاہئے۔  جئے شنکر

17 مئی 2025
ہندوستان کا براہموس میزائل— عالمی دفاعی برآمدات میں ایک ابھرتا ہوا ستارہ
تازہ ترین خبریں

 ہندوستانی فوج کے لیے دفاعی بجٹ میں50,000 کروڑ روپے کا اضافہ۔ ذرائع

16 مئی 2025
ڈاکٹر زوزیر اعظم کے آفاقی صحت کی دیکھ بھال کے وژن کے سب سے بڑے محرک ہیں۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے  گزشتہ ایک دہائی  کو’ہندوستان کے لیے بہترین وقت‘ قرا ر دیا

16 مئی 2025
اپنے آدھار کو دھوکہ دہی اورغلط استعمال سے بچائیں
تازہ ترین خبریں

آدھار کی توثیق نے 150 بلین لین دین کو عبور کیا

16 مئی 2025
 بھارت نے نازک پہاڑی ماحولیاتی نظام کی حفاظت کے لیے’عالمی کارروائی کے لیے پانچ نکاتی  مطالبات‘ کا خاکہ پیش کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت نے نازک پہاڑی ماحولیاتی نظام کی حفاظت کے لیے’عالمی کارروائی کے لیے پانچ نکاتی  مطالبات‘ کا خاکہ پیش کیا

16 مئی 2025
 اٹل بہاری واجپائی کے وژن کو وزیر اعظم مودی آگے بڑھا رہے ہیں۔وزیر دفاع
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کی لڑائی اب قومی دفاعی نظریے کا حصہ ہے۔ راجناتھ سنگھ

16 مئی 2025
سری نگر میں جی 20 اجلاس کا انعقاد کافی اہمیت کاحامل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان خلا میں زندگی کی پائیداری کا مطالعہ کرے گا۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ

15 مئی 2025
دہلی فضائی آلودگی پر سپریم کورٹ کی 2 دن لاک ڈاون لگانے کی تجویز
تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی ایکٹ کی سماعت 20 مئی تک ملتوی کر دی

15 مئی 2025
Next Post
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر ایوان بالا میں ہنگامہ

لوک سبھا میں ہنگامہ آرائی اور نعرے بازی

اہم خبریں

 جموں و کشمیر  حکومت  واقعات  سے  پاک  امرناتھ   یاترا  کو یقینی بنانے پر توجہ  دے رہی ہے۔    عمر عبداللہ

سیٹلائٹ نے پاک ڈرونز، میزائلوں کو مار گرانے میں مسلح افواج کی مکمل مدد کی۔ اسرو

کوئی بھی تجارتی معاہدہ باہمی طور پر فائدہ مند ہونا چاہئے۔  جئے شنکر

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہیرالڈ ہا¶س میں ینگ انڈیا کے دفتر کی دوبارہ تلاشی
قومی

ہیرالڈ ہا¶س میں ینگ انڈیا کے دفتر کی دوبارہ تلاشی

04 اگست 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
عالمی بینک یوکرین کو فوری مدد فراہم کرنے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

عالمی بینک کے سربراہ اجے بنگا نے  وزیراعظم  مودی کے ساتھ اہم بات چیت کی

08 مئی 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ماحولیاتی آلودگی اور ہماری ذمہ داریاں)

15 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d