Daily Aftab
31 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ریپو ریٹ اور ریورس ریپو ریٹ، مہنگائی پر کیا ہوتا ہے ان کا اثر

by Online Desk
10 فروری 2022
A A
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

آج سے ریزرو بینک آف انڈیا کی اہم مانیٹری پالیسی کمیٹی کی میٹنگ شروع ہوگئی ہے۔ 10 فروری کو گورنر شکتی کانت داس کی طرف سے پالیسی کمیٹی کی میٹنگ میں لئے گئے فیصلے کے بارے میں جانکاری دی جائے گی۔ اس میٹنگ میں سب کی نگاہیں ریپو ریٹ اور ریورس ریپو ریٹ پر ہیں۔آج سے ریزرو بینک آف انڈیا کی اہم مانیٹری پالیسی کمیٹی کی میٹنگ شروع ہوگئی ہے۔ 10 فروری کو گورنر شکتی کانت داس کی طرف سے پالیسی کمیٹی کی میٹنگ میں لئے گئے فیصلے کے بارے میں جانکاری دی جائے گی۔ اس میٹنگ میں سب کی نگاہیں ریپو ریٹ اور ریورس ریپو ریٹ پر ہیں۔آج سے ریزرو بینک آف انڈیا کی اہم مانیٹری پالیسی کمیٹی کی میٹنگ شروع ہوگئی ہے۔ 10 فروری کو گورنر شکتی کانت داس کی طرف سے پالیسی کمیٹی کی میٹنگ میں لئے گئے فیصلے کے بارے میں جانکاری دی جائے گی۔ اس میٹنگ میں سب کی نگاہیں ریپو ریٹ اور ریورس ریپو ریٹ پر ہیں۔آج سے ریزرو بینک آف انڈیا کی اہم مانیٹری پالیسی کمیٹی کی میٹنگ شروع ہوگئی ہے۔ 10 فروری کو گورنر شکتی کانت داس کی طرف سے پالیسی کمیٹی کی میٹنگ میں لئے گئے فیصلے کے بارے میں جانکاری دی جائے گی۔ اس میٹنگ میں سب کی نگاہیں ریپو ریٹ اور ریورس ریپو ریٹ پر ہیں۔ پہلے جانتے ہیں کہ یہ دونوں کیا ہوتے ہیں اور ان کا فائنینشیل سسٹم پر کس طرح کا اثر ہوتا ہے۔ ریپو ریٹ وہ انٹرسٹ ریٹ ہوتا ہے، جس شرح پر کمرشیل بینک ریزرو بینک ا?ف انڈیا سے قرض لیتے ہیں۔ ریورس ریپو ریٹ وہ انٹریسٹ ریٹ ہوتا ہے، جس شرح پر ریزرو بینک، بینکوں سے پیسہ واپس لیتا ہے۔ واضح رہے کہ ریپو ریٹ پر بینک کو لون تو ملتا ہے، لیکن اسے سیکورٹیز جمع کرنی ہوتی ہے۔ریزرو بینک آف انڈیا ریپو ریٹ اور ریورس ریپو ریٹ کی مدد سے فائنینشیل سسٹم میں لکویڈیٹی کنٹرول کرتا ہے۔ اس کے علاوہ مہنگائی شرح پر لگام کسنے میں بھی مدد ملتی ہے۔ مہنگائی کو دھیان میں رکھتے ہوئے ا?ر بی ا?ئی ریپیو ریٹ کو بڑھانے یا گھٹانے کا فیصلہ کرتا ہے۔ ریپو ریٹ زیادہ ہونے پر بینکوں کو اونچی شرح پر لون ملتا ہے۔ اس کی وجہ سے اونچی شرح پر لون تقسیم بھی کرتے ہیں۔ اگر ریپو ریٹ کم ہوگا تو بینکوں کو سستی شرح پر ریزرو بینک کا قرض ملے گا۔ بدلے میں وہ سستی شرح پر قرض بھی تقسیم کریں گے۔جب انٹرسٹ ریٹ کم ہوجاتا ہے تو اکنامی میں لیکویڈیٹی بڑھ جاتی ہے۔ اس کے سبب لوگوں کے ہاتھوں میں زیادہ پیسے ہوتے ہیں۔ اس سے خریدنے کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے اور مانگ بڑھنے کے سبب مہنگائی بڑھ جاتی ہے۔ ایسے میں جب ریزرو بینک کو مہنگائی کنٹرول کرنا ہوتا ہے تو وہ ریپو ریٹ کو بڑھا دیتا ہے۔ اس سے لیکویڈیٹی گھٹ جاتی ہے اور مہنگائی کنٹرول میں ا? جاتی ہے۔ کورونا کے سبب اکنامی پر کافی برا اثر ہوا ہے۔ ایسے میں ریزرو بینک نے ریپو ریٹ گھٹاکر لیکویڈیٹی انفیوزن کا کام کیا۔ اس سے اقتصادی سرگرمیوں میں تیزی ا?ئی، جس سے گروتھ کو سپورٹ ملے گا۔ریورس ریپو ریٹ کی مدد سے ریزرو بینک ا?ف انڈیا فائننشیل سسٹم سے لیکویڈیٹی کو واپس کھینچتا ہے۔ جب ریزرو بینک کو لگتا ہے کہ سسٹم میں ایکسیس لیکویڈیٹی ہے تو وہ ریورس ریپو ریٹ بڑھاکر اسے بینکوں کی مدد سے واپس کھینچ لیتا ہے۔ جب مہنگائی شرح بڑھ جاتی ہے تو ریورس ریپو ریٹ بڑھاکر ریزرو بینک لیکویڈیٹی کو کم کرتا ہے۔ اس کی مدد سے انفلیشن کم کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ریپو ریٹ ہمیشہ ریورس ریپو ریٹ سے زیادہ ہے۔ ریپو ریٹ کی مدد سے انفلیکشن کو کنٹرول کیا جاتا ہے اور فنڈ فلو کو گھٹایا اور بڑھایا جاتا ہے۔ ریورس ریپو ریٹ کی مدد سے کیش فلو کنٹرول کیا جاتا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
روس اور بیلاروس کی مشترکہ فوجی مشق کا آغاز

روس اور بیلاروس کی مشترکہ فوجی مشق کا آغاز

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ریپو ریٹ اور ریورس ریپو ریٹ، مہنگائی پر کیا ہوتا ہے ان کا اثر
قومی

ریپو ریٹ اور ریورس ریپو ریٹ، مہنگائی پر کیا ہوتا ہے ان کا اثر

10 فروری 2022
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
عشمقام میں آدم خور ریچھ کے حملے میں خاتون ہلاک
ادارتی

(انسانی بستیوں پر جنگلی درندوں کی یلغار)

10 اکتوبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d