Daily Aftab
29 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کیٹرینہ-وکی کی شادی میں نہیں جائیں گے سلمان خان،

by Online Desk
10 دسمبر 2021
A A
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سلمان خان کے دا دبنگ کانسرٹ ٹور کی تاریخیں وکی اور کیٹرینہ کی شادی تقاریب کی تاریخوں سے الگ نہیں ہیں، اس لئے سلمان خان کے شادی میں شامل ہونے کے امکانات نہیں ہیں۔
وکی کوشل اور کیٹرینہ کیف کی شادی میں سلمان خان کے شامل ہونے کا سسپنس بڑھتا جارہا ہے۔ حالانکہ سلمان کی فیملی کی اس شادی میں شامل ہونے کی ا±مید کی جارہی ہے۔ سلمان خان کی بہنیں ارپیتا اور الویرہ خان کیٹرینہ کی کافی قریبی ہیں۔ فیملی ذرائع کے مطابق، دونوں بہنیں ارپیتا اپنے شوہر ا?یوش شرما کے ساتھ اور الویرا کے شوہر ایکٹر ڈائریکٹر اتول اگنی ہوتری کے ساتھ وکی۔کیٹرینہ کی شادی تقاریب میں شامل ہوں گی۔کیٹرینہ کیف بھی چاہتی تھیں کہ سلمان کے والدین ا±ن کی شادی تقاریب میں شامل ہوں اور جلد ہی شادی کرنے والے جوڑے کو اپنی دعائیں دیں۔ لیکن وہ صحت سے جڑی وجوہات کی وجہ سےاس شادی میں شامل نہیں ہوپائیں گے۔ وہیں سلمان خان کے دا دبنگ کانسرٹ ٹور کی تاریخیں وکی اور کیٹرینہ کی شادی تقاریب کی تاریخوں سے الگ نہیں ہیں، اس لئے سلمان خان کے شادی میں شامل ہونے کے امکانات نہیں ہیں۔سلمان خان اپنے باڈی گاڑڈ شیرا کے ساتھ ریاض گئے ہیں، جو اتفاق سے راجستھان کے سوائی مادھوپور میں سکس سینس فورٹ برواڑہ میں کیٹرینہ وکی کی شادی کی سیکورٹی کی مانیٹرنگ بھی کررہے ہیں۔ شادی کو دھیان میں رکھتے ہوئے ہوٹل سکس سینس فورٹ برواڑہ کی سیکورٹی میں پرائیوٹ سیکورٹی گارڈ اور باونسر کو شامل کیا گیا ہے۔ ہوٹل اور ا±س کے ا?س پاس سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔مہمانوں کے لئے ویکسین لینا ضروری!کیٹرینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی میں شرکت کرنے والے مہمانوں کے لئے کئی ہدایتیں جاری کی گئیں ہیں۔ ہدایت دی گئی ہے کہ سبھی مہمانوں کو کوویڈ وبا کو دھیان میں رکھتے ہوئے ویکسین کی دونوں ڈوز لگی ہونی چاہیے اور جن مہمانوں نے ویکسین نہیں لگوائی ہے ا±نہیں ا?ر ٹی پی سی ا?ر ٹسٹ کروانا لازمی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
پولیس اہلکاروں کی ہلاکت پر دل چورہوا؛محبوبہ مفتی

پولیس اہلکاروں کی ہلاکت پر دل چورہوا؛محبوبہ مفتی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کیٹرینہ-وکی کی شادی میں نہیں جائیں گے سلمان خان،
قومی

کیٹرینہ-وکی کی شادی میں نہیں جائیں گے سلمان خان،

10 دسمبر 2021
ڈھائی سال پہلے کشمیر سے تشدد اور کشیدگی کی خبریں آتی تھیں لیکن اب بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے/ امیت شاہ
تازہ ترین خبریں

این آئی اے 5 اکتوبر کو انسداد دہشت گردی کانفرنس 2023 کی میزبانی کرے گیمرکزی وزیر داخلہ  امیت شاہ مہمان خصوصی ہوں گے

03 اکتوبر 2023
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d