Daily Aftab
9 جولائی ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مدھیہ پردیش میں ٹیچر نے اہلیہ کو تاج محل تحفے میں دیدیا

by Online Desk
24 نومبر 2021
A A
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

برہان پور: ریاست مدھیہ پردیش میں ایک ٹیچر نے اپنی اہلیہ کو محبت کی علامت تاج محل جیسا گھر تحفے میں دیدیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنی بیوی سے بے انتہا پیار کرنے والے ٹیچر آنند پرکاش نے برہان پور میں تاج محل کی طرز پر دو منزلہ گھر تعمیر کروایا اور تحفے میں اپنی اہلیہ منجوشا چوکسے کو دیدیا۔

آنند پرکاش کی خواہش تھی کہ اپنی اہلیہ کو ایسا گھر دیں جس سے ان کی بے پناہ محبت کا اظہار بھی ہوتا ہو اور وہ منفرد ہونے کے ساتھ ساتھ تاریخی حیثیت اور عالمی شہرت بھی رکھتا ہو۔اپنی اس خواہش کی تمنا میں ان کی نگاہ انتخاب تاج محل پر ٹھہری اور انجینیئر کو تاج محل کے ہو بہو گھر بنانے کی ہدایت کی تاہم مقامی انتظامیہ نے 80 فٹ بلند گھر بنانے کی اجازت نہیں دی۔جس کے بعد انھوں نے فیصلہ کیا کہ تاج محل سے ملتا جلتا گھر تعمیر کیا جائے اس طرح 4 کمروں، بڑا ہال، لائبریری اور ایک جیم پر مشتمل دو منزلہ گھر کا نقشہ منظور ہوگیا۔90 مربع میٹر کے رقبے پر محیط تاج محل نما گھر کی تعمیر میں 3 سال کا وقت لگا جس میں 29 ف±ٹ اونچا گنبد اور چار اونچے مینار بھی ہیں۔ ماہر انجینیئر نے گھر کو تھری ڈی امیج کی مدد سے بنایا ہے۔آنند پرکاش نے میڈیا سے گفتگو میں حیرت کا اظہار کیا کہ انھیں نہیں معلوم کہ بادشاہ شاہ جہاں نے اپنی اہلیہ ممتاز کے لیے تاج محل آگرہ میں کیوں بنایا حالانکہ ان کی اہلیہ کا انتقال تو برہان پور میں ہوا تھا۔گھر بنانے والے کنسلٹنٹ انجینیئر پراوین چوکسے نے بتایا کہ اس گھر کی خاص بات اندھیرے میں بھی اصلی تاج محل کی طرح روشن دکھائی دینا ہے جس کے لیے بڑی مہارت سے عمارت کو اندر اور باہر خصوصی روشنیوں سے آراستہ کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ سات عجائب میں سے ایک تاج محل کی تعمیر بادشاہ شاہ جہاں نے اپنی پسندیدہ بیوی ممتاز کے مقبرے کے لیے تعمیر کرائی تھی جو عمارت 1632 سے 1650 تک 25 برسوں میں مکمل ہوئی اور 1983 میں اقوام متحدہ نے اسے عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیا۔

یہ بھی پڑھیے

ٹرانسپورٹ ملک میں 40 فیصد آلودگی کے لئے ذمہ دار: نتن گڈکری

وزیر اعظم مودی کی برازیل کے صدر کیساتھ اسٹریٹیجک شراکت داری کو وسیع کرنے پر بات چیت

بھارتی حج کمیٹی نے، حج 2026 کے لئے درخواست کا عمل شروع کردیا

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

گڈکری ، نقوی ، گری راج سمیت 6 مزید وزراءجموں و کشمیر کا دورہ کریں گے
تازہ ترین خبریں

ٹرانسپورٹ ملک میں 40 فیصد آلودگی کے لئے ذمہ دار: نتن گڈکری

08 جولائی 2025
 بھارت اور یورپی یونین  کے بیچ  سٹریٹیجک  شراکت داری’ نامیاتی  و  قدرتی ہے۔ مودی
تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم مودی کی برازیل کے صدر کیساتھ اسٹریٹیجک شراکت داری کو وسیع کرنے پر بات چیت

08 جولائی 2025
حج 2022 کیلئے مرکزی حج کمیٹی کو صرف 92 ہزار درخواستیں موصول ہوئیں
تازہ ترین خبریں

بھارتی حج کمیٹی نے، حج 2026 کے لئے درخواست کا عمل شروع کردیا

08 جولائی 2025
بھارت نے انگلینڈ کو 336 رنز سے شکست دے کر ٹرافی برابر کر دی
قومی

بھارت نے انگلینڈ کو 336 رنز سے شکست دے کر ٹرافی برابر کر دی

07 جولائی 2025
 جیو بلیک راک  نے پہلے این ایف او میں ہی 17,800 کروڑ روپےجمع کئے
تازہ ترین خبریں

 جیو بلیک راک  نے پہلے این ایف او میں ہی 17,800 کروڑ روپےجمع کئے

07 جولائی 2025
 بھارت اور یورپی یونین  کے بیچ  سٹریٹیجک  شراکت داری’ نامیاتی  و  قدرتی ہے۔ مودی
تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم  مودی  نے کیوبا کے صدر  اور ملیشیائی  وزیراعظمسے ملاقات کی

07 جولائی 2025
 ڈاکٹر جتیندر سنگھ  نئی دلی میں انوبھو ایوارڈز ۔2024  تفویض کریں گے
تازہ ترین خبریں

ہندوستان نے 2030 تک 300 بلین ڈالر کی بائیو اکانومی کا ہدف بنایا۔  ڈاکٹر جتیندر سنگھ

07 جولائی 2025
برہم پترا کے شمالی کنارے پر جدید فلوٹنگ جیٹی قائم کی جائے گی۔ سونووا ل
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور میانمار کے درمیان کالادان پروجیکٹ 2027 تک کامشروع کردے گا۔ سونووا ل

07 جولائی 2025
”مودی کی قیادت میں ترقی یافتہ ہندوستان کا عزم“
تازہ ترین خبریں

ہندوستان یونیورسل ہیلتھ کیئر کے لیے تیار: مرکزی وزیر صحت

07 جولائی 2025
Next Post
ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نے مشن ڈائریکٹر آر یو ایس اے کا چارج سنبھالا

ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نے مشن ڈائریکٹر آر یو ایس اے کا چارج سنبھالا

اہم خبریں

5 دنوں میں 93ہزار سے زائد یاتریوں کی آمدتعداد 1لاکھ سے تجاوز کرنے کا امکان

پولیس سربراہ کا دورہ بال تل

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں یونین ٹیریٹریز کے سیاحتی سیکرٹریوں کی ’میٹ‘ سے خطاب کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مدھیہ پردیش میں ٹیچر نے اہلیہ کو تاج محل تحفے میں دیدیا
قومی

مدھیہ پردیش میں ٹیچر نے اہلیہ کو تاج محل تحفے میں دیدیا

24 نومبر 2021
اپنے آدھار کو دھوکہ دہی اورغلط استعمال سے بچائیں
ادارتی

آیوشمان ہیلتھ کارڈ کی اہمیت اور افادیت

24 دسمبر 2023
یوم عاشورہ کی فضیلت
ادارتی

یوم عاشورہ کی فضیلت

28 جولائی 2023
اننت ناگ میں 3 مارچ کو 1 لاکھ 43 ہزار 5 سو 54بچوں کو پولیو مخالف قطرے پلائے جائےں کے
تازہ ترین خبریں

اننت ناگ میں 3 مارچ کو 1 لاکھ 43 ہزار 5 سو 54بچوں کو پولیو مخالف قطرے پلائے جائےں کے

02 مارچ 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d