Daily Aftab
31 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو پانچ وکٹوں سے ہرایا

by Online Desk
09 دسمبر 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

باسیٹیرے ْ شرفن ردرفورڈ (113) کی دھماکہ خیز سنچری اور کپتان شی ہوپ (86) کی نصف سنچری کی بدولت ویسٹ انڈیز نے پہلے ایک روزہ مقابلے میں بنگلہ دیش کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی، اس کے ساتھ ہی ویسٹ انڈیز نے تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی ہے ۔بنگلہ دیش کے 294 رنز کے جواب میں بلے بازی کرنے اتری ویسٹ انڈیز کا آغاز اچھا نہیں تھا اور اس نے 27 کے اسکور پراپنے دو وکٹ گنوادئے ۔ برینڈن کنگ (9) اور ایون لیوس (16) رنز بنانے کے بعد آ¶ٹ ہوئے ۔ اس کے بعد کیسی کارٹی اور کپتان شی ہوپ نے اننگ کو سنبھالنے کی کوشش کی۔ 22ویں اوور میں 94 رنز کے اسکور پر رشاد حسین نے کیسی کارٹی (21) کو آ¶ٹ کر کے ویسٹ انڈیز کو تیسرا جھٹکا دیا۔ اس کے بعد بلے بازی کرنے آئے شرفن ردرفورڈ نے نہ صرف اننگ کو سنبھالا بلکہ تیزی سے رنز بھی بنائے ۔ ان دونوں بلے بازوں کے درمیان چوتھے وکٹ کے لیے 99 رنز کی شراکت ہوئی۔ 38ویں اوور میں مہدی حسن میراز نے شی ہوپ کو آ¶ٹ کر کے اس شراکت کو توڑا۔ شی ہوپ نے 88 گیندوں میں تین چوکوں اور چار چھکوں کی مدد سے 86 رنز بنائے ۔ شرفن ردرفورڈ نے 80 گیندوں پر سات چوکوں اور آٹھ چھکوں کی مدد سے 113 رنز بنائے ۔ جسٹن گریوز (41) اور روسٹن چیس (2) رنز بنانے کے بعد ناٹ آ¶ٹ رہے ۔ ویسٹ انڈیز نے 47.4 اوورز میں پانچ وکٹوں پر 295 رنز بنائے اور میچ پانچ وکٹوں سے جیت لیا۔ بنگلہ دیش کی جانب سے تنظیم حسن ثاقب، ناہید رانا، رشاد حسین، مہدی حسن میراز اور سومیا سرکار نے ایک ایک بلے باز کو آ¶ٹ کیا۔قبل ازیں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے فیصلہ کیا۔ بلے بازی کرنے اتری بنگلہ دیش کا آغاز اچھا نہیں رہا اوراس نے 46 کے اسکور پر اپنے دو وکٹ گنوادئے ۔ سومیا سرکار (19) اور لٹن کمار داس (2) رنز بناکر آ¶ٹ ہوئے ۔ اس کے بعد بلے بازی کرنے آئے کپتان مہدی حسن میراز نے تنزیدحسن کے ساتھ اننگ کو سنبھالا۔ دونوں بلے بازوں نے تیسرے وکٹ کے لیے 79 رنز جوڑے ۔ 24ویں اوور میں الزاری جوزف نے تنزید حسن (60) کو آ¶ٹ کر کے اس شراکت داری کو توڑا۔ عفیف حسین دھربو (28) اور ذاکر علی (48) رنز بنانے کے بعد آ¶ٹ ہوئے ۔ کپتان مہدی حسن میراز نے 101 گیندوں پر چھ چوکے اور ایک چھکا لگا کر 74 رنز کی اننگ کھیلی۔ محمود اللہ (50) رنز بنانے کے بعد ناٹ آ¶ٹ رہے ۔ بنگلہ دیش نے مقررہ 50 اوورز میں چھ وکٹوں پر 294 رنز کا مضبوط اسکور کھڑا کیا۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے روماریو شیفرڈ نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ الزاری جوزف کو دو وکٹ ملے ۔ جیڈن سیلز نے ایک بلے باز کو آ¶ٹ کیا۔یواین آئی

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
 اڑی اور بالاکوٹ حملے مغربی محاذ پر بڑھتی ہوئی دہشت گردی کا  معقولجواب تھے۔ وزیر خارجہ

 بھارت بین الاقوامی سمندری سرگرمیوں کی حفاظت اور سلامتی کے لیے پرعزم ہے۔ جے شنکر

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو پانچ وکٹوں سے ہرایا
قومی

ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو پانچ وکٹوں سے ہرایا

09 دسمبر 2024
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d