ADVERTISEMENT
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مرض سے مزید دو افراد کی موت ، کل اموات 5.3لاکھ کے قریب
سرینگر//ملک میں کووڈ 19کے مثبت معاملات میں پھر تیزی آئی ہے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 355مزید مثبت کیس سامنے آئے ہیں ۔ اس دوران مزید 2مریضوں کی اس وائرس سے موت واقع ہوئی ہے اور اس طرح سے کووڈ 19نمودا ہونے کے بعد سے اب تک اس مرض سے 5.3 لاکھ سے زیادہ اموات ہو چکی ہیں۔اور تب سے ملک بھر میں تقریباً چار سالوں میں 4.5 کروڑ سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔
ADVERTISEMENT