Daily Aftab
27 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سائبر سیف انڈیا کی تعمیر وزارت داخلہ کی اولین ترجیح

by Online Desk
06 دسمبر 2023
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

خطرات پیدا کرنےوالے عناصر سے لوگوں کی حفاظت کیلئے پرعزم
نئی دہلی، 06 دسمبر (یواین آئی)وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی رہنمائی میں،”سائبر سیف انڈیا“ کی تعمیر وزارت داخلہ کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے ۔ سرکاری ریلیز کے مطابق مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی رہنمائی کے تحت، وزارت داخلہ سائبر کرائم پر قابو پانے اور سائبر خطرات پیدا کرنے والے عناصر سے لوگوں کی حفاظت کے لیے پرعزم ہے ۔ شہریوں کو یہ بھی مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ ایسے دھوکہ بازوں کے ذریعے استعمال کیے گئے فون نمبرز اور سوشل میڈیا ہینڈلز کی اطلاع فوری طور پر این سی آر پی www.cybercrime.gov.in کو دیں۔ انڈین سائبر کرائم کوآرڈینیشن سینٹر(14 سی) ملک میں سائبر کرائم سے مربوط اور جامع انداز میں نمٹنے کے لیے ایم ایچ اے کی ایک پہل ہے ۔ ایم ایچ اے ، 14 سی، نے اپنے عمودی نیشنل سائبر کرائم تھریٹ اینالٹکس یونٹ (این سی ٹی اے یو) کے ذریعے گزشتہ ہفتے منظم سرمایہ کاری/ٹاسک پر مبنی – پارٹ ٹائم جاب فراڈ میں ملوث 100 سے زیادہ ویب سائٹس کی نشاندہی کی اور ان کے متعلق کارروائی کئے جانے کی سفارش کی تھی۔ الیکٹرانکس ا ور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت (ایم ای آئی ٹی وائی) نے انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ 2000 کے تحت اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ان ویب سائٹس کو بلاک کر دیا ہے ۔ یہ ویب سائٹس، جو کہ ٹاسک پر مبنی/منظم غیر قانونی سرمایہ کاری سے متعلق معاشی جرائم کی سہولت فراہم کرتی ہیں، یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ انہیں بیرون ملک مقیم عناصر چلاتے ہیں اور وہ ڈیجیٹل اشتہارات، چیٹ میسنجر اور دوغلے /کرائے پر لیے گئے اکا¶نٹس کا استعمال کر رہے تھے ۔ یہ بھی معلوم ہوا کہ بڑے پیمانے پر اقتصادی دھوکہ دہی سے حاصل ہونے والی رقم کو کارڈ نیٹ ورک، کرپٹو کرنسی، بیرون ملک اے ٹی ایم نکالنے اور بین الاقوامی مالیاتی ٹیکنالوجی سے جڑی کمپنیوں کا استعمال کرتے ہوئے ہندوستان سے باہر لانڈر کیا جاتا ہے ۔ اس سلسلے میں 1930 ہیلپ لائن اور این سی آر پی کے ذریعے متعدد شکایات موصول ہوئی تھیں اور یہ جرائم شہریوں کے لیے اہم خطرہ تھے اور ان میں ڈیٹا کی حفاظت کے خدشات بھی شامل تھے ۔ یہ دھوکہ دہی، عام طور پر، درج ذیل اقدامات پر مشتمل ہوتی ہے :-

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پارلیمنٹ کی کارروائی حزب اختلاف کے ہنگامہ کے بعد پیر تک ملتوی

قابل اعتراض بیان پر لوک سبھا میں ہنگامہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سائبر سیف انڈیا کی تعمیر وزارت داخلہ کی اولین ترجیح
قومی

سائبر سیف انڈیا کی تعمیر وزارت داخلہ کی اولین ترجیح

06 دسمبر 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d