ADVERTISEMENT
نین تارا ساؤتھ سنیما کی معروف اداکارہ ہیں اور لیڈی اسٹار کے نام سے جانی جاتی ہیں۔ انہوں نے شاہ رخ خان کے ساتھ حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم جوان میں اپنی اداکاری سے لاکھوں لوگوں کے دل جیت لئے ہیں۔ ان کے ایکشن سین سے ہر کوئی متاثر ہے اور وہ ایک بزنس وومن بھی ہیں۔
ADVERTISEMENT