ADVERTISEMENT
مہیما چودھرینے اس بارے میں بات کی کہ کیسے فی میل اداکارہ کے لئے ہندوستانی فلم صنعت میں اب پہلے کے مقابلے تبدیلی آئی ہے۔ انہوں نے پرانے دنوں کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ پہلے شادی کے بعد کیریئر ٹھپ ہوجاتا تھا، لیکن اب ایسا نہیں ہے۔فلم ’پردیس‘ سے ڈیبیو کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ مہیما چودھری لمبے وقت سے سلور اسکرین سے دور ہیں۔ حالانکہ اداکارہ ہمیشہ اپنے خیالات کو پیش کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں، انہوں نے اس بارے میں بات کی کہ فیمیل اداکارہ کے لئے ہندوستانی فلم صنعت میں اب پہلے کے مقابلے کتنی تبدیلی آگئی ہے
ADVERTISEMENT











