Daily Aftab
25 ستمبر ,2023
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کرینہ کپور کی نئی فلم کے پریمیئر شو کی تمام ٹکٹیں ایک گھنٹے میں فروخت

by Online Desk
08 ستمبر 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

لندن: بالی وڈ اسٹار کرینہ کپور کی نئی فلم ’دی بکنگھم مرڈرز‘ کے پریمیئر کی ٹکٹیں ایک گھنٹے میں مکمل فروخت ہوگئیں۔

یہ بھی پڑھیے

خواتین کو بااختیار بنانا ہندوستانی ثقافت کا لازم و ملزوم حصہ ہے۔ راجناتھ سنگھ

ہندوستان کی G20 صدارت انتہائی  چیلنجنگ تھی۔  جئے شنکر

پی ایم مودی کی قیادت میں ریلوے میں نیا باب شروع ہوا۔  جئے کشن ریڈ ی

ADVERTISEMENT

فلم کا پریمیئر لندن فلم فیسٹیول کے موقع پر 14 اکتوبر کو ہوگا اور مداح اداکارہ کو ایکشن میں دیکھنے کیلئے بے تاب ہیں۔

’دی بکنگھم مرڈرز‘ کو ہنسل مہتا نے ہدایت کاری دی ہے جبکہ اس میں کرینہ کپور ایک جاسوس کا کردار ادا کررہی ہیں۔

فلم پریمیئر کے ٹکٹ فروخت کے آغاز سے ہی آن لائن بکنگ پلیٹ فارمز پر رش لگ گیا اور 60 منٹ کے قلیل وقت میں تمام ٹکٹ ختم ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق اداکارہ کے مداح کرینہ کپور کو ایک نئے کردار میں دیکھنے کے متمنی ہیں جبکہ امکان ہے کہ پریمیئر کے موقع پر فلم کی کاسٹ بھی موجود ہوگی۔

کرینہ کپور اپنی نئی نیٹ فلکس فلم ’جانِ جان‘ کی ریلیز کا انتظار کررہی ہیں جو 21 ستمبر کو پوری دنیا میں پیش کی جائے گی۔

اسی بارے میں

ہندوستانی بحریہ اور کوسٹ گارڈ کو جدید ترین بحری ہتھیاروں سے لیس کیا جارہا ہے۔  وزیر دفاع
تازہ ترین خبریں

خواتین کو بااختیار بنانا ہندوستانی ثقافت کا لازم و ملزوم حصہ ہے۔ راجناتھ سنگھ

24 ستمبر 2023
ہندوستان- اسرائیل کے سفارتی تعلقات کے 30برس مکمل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کی G20 صدارت انتہائی  چیلنجنگ تھی۔  جئے شنکر

24 ستمبر 2023
پی ایم مودی کی قیادت میں ریلوے میں نیا باب شروع ہوا۔  جئے کشن ریڈ ی
تازہ ترین خبریں

پی ایم مودی کی قیادت میں ریلوے میں نیا باب شروع ہوا۔  جئے کشن ریڈ ی

24 ستمبر 2023
ہم سب کو پارلیمانی روایات کی لکشمن ریکھا پر عمل کرنا چاہیے۔ پی ایم مودی
تازہ ترین خبریں

‘آزادی کا امرت کال’ میں تیار کردہ تمام اسٹیشنوں کو ‘ امرت بھارت اسٹیشن’ کہا جائے گا۔پی ایم مود ی

24 ستمبر 2023
 امت شاہ  26 ستمبر کو امرتسر میں شمالی زونل کونسل کی 31ویں میٹنگ کی صدارت کریں گے
تازہ ترین خبریں

 امت شاہ  26 ستمبر کو امرتسر میں شمالی زونل کونسل کی 31ویں میٹنگ کی صدارت کریں گے

24 ستمبر 2023
اروناچل پردیش میں  ماہ اکتوبر میں  تین نئے ہوائی راستے فعال ہوں گے۔ سندھیا
تازہ ترین خبریں

اروناچل پردیش میں  ماہ اکتوبر میں  تین نئے ہوائی راستے فعال ہوں گے۔ سندھیا

24 ستمبر 2023
 پی ایم مودی نے  ہند آسٹریلیا تجارتی معاہدہ   تاریخی قرار دیا
تازہ ترین خبریں

بھارت۔مشرق وسطی یورپ کوریڈور صدیوں تک عالمی تجارت کی بنیاد بنے گا۔  مود ی

24 ستمبر 2023
کرینہ کپور خان کو ہوا کورونا، خاص دوست امرتا اروڑہ بھی نکلیں کووڈ پازیٹو
تفریح

کرینہ اکثر اپنی بہن کے ساتھ شوٹنگ دیکھنے جایا کرتی تھیں

22 ستمبر 2023
 بھوٹان نریش نے موبائل والیٹ’’بھوٹان این ڈی آئی ‘‘کا آغاز کیا
کاروبار

موبائل کمپنی ایپل نے ملک میں سام سنگ کو برآمدات میں پچھاڑ دیا

22 ستمبر 2023
Next Post
نئے لیبر قوانین میں ملازمین کی رخصت کے حوالے سے بڑی راحت

نئے لیبر قوانین میں ملازمین کی رخصت کے حوالے سے بڑی راحت

اہم خبریں

سری نگر میں” اوبسٹیٹرکس اور گائنا کالوجی میں اُبھرتے ہوئے چیلنجوں“ کے موضوع پرقومی کانفرنس اِختتام پذیر

جنوبی کشمیر میں مشترکہ جنگجو مخالف آپریشن میں بڑی کامیابی کا دعویٰ کولگام میں ہائبرڈ جنگجوﺅں کے 2ماڈیلز کا پردہ فاش، 5گرفتار ، اسلحہ برآمد

آزاد پور منڈی میں کشمیری سیب کو بچانے کی تدبیر

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کرینہ کپور کی نئی فلم کے پریمیئر شو کی تمام ٹکٹیں ایک گھنٹے میں فروخت
قومی

کرینہ کپور کی نئی فلم کے پریمیئر شو کی تمام ٹکٹیں ایک گھنٹے میں فروخت

08 ستمبر 2023
شیخ العالم سکول اندرگام پٹن کو سیل کرنے کا معاملہ 
جموں و کشمیر

شیخ العالم سکول اندرگام پٹن کو سیل کرنے کا معاملہ 

22 ستمبر 2023
السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد
صحت

السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد

21 اگست 2022
دھان کی قیمت میں 143 روپے کا اضافہ، مونگ کی قیمت میں 803 روپے فی کوئنٹل کا اضافہ: مرکزی کابینہ کا فیصلہ
قومی

دھان کی قیمت میں 143 روپے کا اضافہ، مونگ کی قیمت میں 803 روپے فی کوئنٹل کا اضافہ: مرکزی کابینہ کا فیصلہ

07 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔