Daily Aftab
22 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

عدالتی بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کی ضرورت

by Online Desk
15 اگست 2023
A A
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی عمارت لوگوں کی آئینی امنگوں، اعتماد اور ترجیحات کی عکاسی کرے گی: جسٹس چندرچوڑ
نئی دہلی/چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے عدالتوں کو قابل رسائی اور جامع بنانے کے لیے ترجیحی بنیادوں پر عدالتی بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے سپریم کورٹ کو وسعت دینے کے منصوبے کے بارے میں منگل کو معلومات دی۔ انہوں نے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن (ایس سی بی اے ) کے زیراہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کمپلیکس کی توسیع کا منصوبہ دو مرحلوں میں ہے۔ ایک نئی عمارت میں 27 اضافی کورٹ رومز، چار رجسٹرار کورٹس اور وکلاءو مقدمات سے متعلق لوگوں کے لئے مناسب سہولیات ہوں گی۔ اسے دو مرحلوں میں تیار کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا، “نئی عمارت انصاف تک رسائی کو آسان بنانے والی جگہ فراہم کرنے کے علاوہ ہندوستان کے لوگوں کی آئینی امنگوں اور اعتماد اور ترجیحات کی عکاسی کرے گی۔جسٹس چندر چوڑ نے کہا کہ تعمیراتی تجویز مرکزی حکومت کے محکمہ انصاف کو پیش کی گئی ہے اور ایک تفصیلی منصوبہ بندی رپورٹ بھی تیار کی گئی ہے ۔ اسے متعلقہ محکمے کے پاس جمع بھی کرادیا گیا ہے ۔پہلے مرحلے میں 15 اور دوسرے مرحلے میں 12 کورٹ رومز تیار کرنے کا منصوبہ ہے ۔ اس کے لیے کورٹ کمپلیکس کے کچھ موجودہ حصے کو گرایا جائے گا۔انہوں نے کہا، "ہم ای کورٹس پروجیکٹ کے فیز 3 کو نافذ کر رہے ہیں، جس کو 7000 کروڑ روپے کی بجٹ منظوری ملی ہے ۔ یہ پروجیکٹ ملک بھر کی تمام عدالتوں کو جوڑ کر، پیپر لیس عدالتوں کا بنیادی ڈھانچہ قائم کرکے عدالت کی ڈیجیٹلائزیشن کے ذریعہ انقلاب لانا چاہتا ہے ۔”وزیر اعظم نریندر مودی کی یوم آزادی کی تقریر میں علاقائی زبانوں میں عدالتی فیصلوں کا ترجمہ کرنے کی سپریم کورٹ کی کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا، "اب تک 9423 فیصلوں کا علاقائی زبانوں میں ترجمہ کیا جا چکا ہے ۔”جسٹس چندرچوڑ نے کہا کہ جن 15 زبانوں میں عدالت عظمیٰ کے فیصلوں کا ترجمہ کیا گیا ہے ، ان میں سب سے زیادہ 8977 ہندی میں، 128 تمل میں، 86 گجراتی، 50-50 ملیالم اور اڑیہ میں، تیلگو میں 33، 31 بنگالی میں، کنڑ میں 24، مراٹھی میں 20، پنجابی میں 11، آسامی اور نیپالی میں 4-4، اردو میں 3، گارو اور کھاسی میں ایک ایک ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
Next Post
کشمیر میں لاکھوں لوگ نشے کے عادی؟

کشمیر میں لاکھوں لوگ نشے کے عادی؟

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

عدالتی بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کی ضرورت
قومی

عدالتی بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کی ضرورت

15 اگست 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d