Daily Aftab
22 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کھلاڑی محنت کرکے ملک کا نام روشن کررہے ہیں: وزیر اعظم مودی

by Online Desk
18 جون 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

”من کی بات پروگرام“
نئی دہلی/وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ کھلاڑی بین الاقوامی اور قومی مقابلوں میں ٹاپ کر کے اور نئے ریکارڈ بنا کر ملک کا سر فخر سے بلند کر رہے ہیں۔مسٹر مودی نے اتوار کو یہاں من کی بات پروگرام میں کہا کہ اس مہینے کھیلوں کی دنیا سے ہندوستان کے لیے بہت سی بڑی خبریں آئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پہلے بھارت کی بین الاقوامی مقابلوں میں کوئی جگہ نہیں تھی لیکن آج ہندوستانی کھلاڑی ہر کھیل میں اپنی موجودگی درج کروانے کے ساتھ ترنگے کی شان میں اضافہ کر رہے ہیں۔انہوں نے خواتین کے جونیئر ایشیا کپ، مردوں کے ہاکی ٹیم کے جونیئر ایشیا کپ اور جونیئر شوٹنگ ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی کھلاڑیوں نے جس طرح سے ان کھیلوں میں ترنگے کی شان بلند کی ہے وہ قابل تعریف ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے نوجوانوں کی اصل طاقت ہے۔ اس طرح کے کئی کھیل اور مقابلے ہیں، جہاں آج پہلی بار ہندوستان اپنی موجودگی کا احساس دلارہا ہے، وہیں لمبی چھلانگ میں سری شنکر مرلی نے ملک کا نام روشن کیا ہے۔ اس مقابلے میں ہندوستان کا یہ پہلا تمغہ ہے۔ ایسی ہی ایک کامیابی ہماری انڈر17 خواتین کی ریسلنگ ٹیم نے کرغزستان میں بھی درج کرائی ہے۔ میں ان تمام کھلاڑیوں، ان کے والدین اور ملک کے کوچز کو ان کی کوششوں کے لیے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ اس کامیابی کے پیچھے کھلاڑیوں کی محنت ہے جس سے دیگر کھلاڑیوں کو بھی تحریک لینا چاہیے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
پونچھ : 11گرینیڈ اور 50زنگ آلودہ شیلوں کو ناکارہ بنایا گیا

پونچھ : 11گرینیڈ اور 50زنگ آلودہ شیلوں کو ناکارہ بنایا گیا

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

وزیر اعظم نریندر مودی نے سرینگر کے جھیلوں کی صفائی کا ذکر کیا
قومی

کھلاڑی محنت کرکے ملک کا نام روشن کررہے ہیں: وزیر اعظم مودی

18 جون 2023
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
شاہ رُخ خان نے اپنی نئی فلی ”ڈنکی “ کی شوٹنگ سونہ مرگ اور دیگر جگہوں پر شروع کی
تفریح

شاہ رخ خان  کی  نئی  فلم کی شوٹنگ نے  کشمیر میںمعاشی فروغ، سیاحت کے لیے نئی امیدیں جگائیں

27 اپریل 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d