Daily Aftab
16 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

خالصتان حامی تنظیم ’وارث پنجاب دے‘ کے سربراہ کے قریبی شخص کی رہائی کیلئے پولیس اسٹیشن پرحملہ

by Online Desk
25 فروری 2023
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

پنجاب میں،خالصتان کی حامی تنظیم’ وارث پنجاب دے‘سےتعلق رکھنے والےہزاروں افرادنےجمعرات کو امرتسر کے اجنالہ پولیس اسٹیشن پرحملہ کردیا۔پنجاب میں،خالصتان کی حامی تنظیم’ وارث پنجاب دے‘سےتعلق رکھنے والےہزاروں افرادنےجمعرات کو امرتسر کے اجنالہ پولیس اسٹیشن پرحملہ کردیا۔ان کے ہاتھوں میں بندوقیں اور تلواریں تھیں۔یہ لوگ تنظیم کے سربراہ امرت پال سنگھ کے قریبی لوپریت سنگھ طوفان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کر رہےتھے۔ان کے حملےکےبعد دباو? میں ا?نے والی پنجاب پولیس نے ملزمین کو رہا کرنے کا اعلان کر دیا۔ پولیس نےمشتعل ہجوم کو روکنے کیلئے بیریکیڈ کھڑےکر دیئےتھےلیکن وہ انہیں توڑ کر اندر داخل ہو گئے۔ دھکا مکی میں۶?پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔امرت پال سنگھ نے کہا”پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کی جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔ حقیقت یہ ہےکہ وہ گر کر زخمی ہوئے تھے۔ ہمارے ۱۰?تا ۱۲?لوگوں کوچوٹیں ا?ئی ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ طوفان سنگھ کو۲۴?گھنٹے کے اندر رہا کیا جائے۔ امرت پال کی وارننگ امرتسر کے پولیس کمشنر جسکرن سنگھ کے بیان کے بعدسامنے ا?ئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ”طوفان کورہا کیا جارہا ہے۔ ان کے حامیوں نےان کی بے گناہی کے کافی ثبوت دیے ہیں۔معاملے کی جانچ کے لیے ایس پی تیج بیر سنگھ ہنڈل کی قیادت میں ایک خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس ا?ئی ٹی) تشکیل دی گئی ہے۔ امرتسردیہی ایس ایس پی ستیندر سنگھ نے کہا کہ امرت پال سنگھ کےساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ امرت پال اور ان کے حامیوں کی طرف سے دیے گئےثبوتوںسےواضح ہے کہ طوفان موقع پر موجود نہیں تھا۔جمعہ کو عدالت میں درخواست دے کراسےرہا کر دیا جائے گا۔ امرت پال سنگھ نے کہا ہے کہ جب تک پولیس تحریری بیان نہیں دیتی وہ پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ تحریری بیان کےبعد تھانہ خالی کر دیا جائے گا۔لیکن اجنالہ میں کیس ختم ہونے تک ڈٹے رہیں گے۔ امرت پال نے ہی حامیوں سے جمعرات کو صبح ۱۱?بجے اجنالہ پہنچنے کو کہاتھا۔ اس کے بعد یہاں بھیڑ جمع ہوگئی۔صورتحال کی سنگینی کو بھانپتے ہوئے پولیس بھی متحرک ہوگئی اور امرت پال کے حامیوں کے پہنچنے سےپہلے ہی اس کے حامیوں کو گرفتار کرناشروع کردیا۔ اس سے ماحول گرم ہوگیا۔ہنگامہ آرائی کی اطلاع ملتےہی امرت پال بھی اجنالہ تھانے پہنچ گئے۔یہاںانہوں نے ایس ایس پی ستیندر سنگھ سے ملاقات کی۔پولیس کو دکھانے آئے ہیں کہ ہم کیا کر سکتے ہیں: امرت پال کی دھمکی
امرت پال نے اپنے بیان میں پولیس کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ایک شخص کے بیان پر ان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ میں صرف یہ کہتا ہوں کہ وزیر اعلیٰ نے مجھ پر حملہ کیا۔ وزیراعلیٰ کے خلاف مقدمہ درج کر کے دکھائیں۔ پولیس بار بارٹٹولتی(جانچ کرتی)ہے کہ ہم کیا کر سکتے ہیں۔ ہم یہاں یہ دکھانے کے لیے آئے ہیں کہ ہم کیا کر سکتے ہیں۔ امرت پال نے کہا”امت شاہ نے کہا تھا کہ وہ خالصتان تحریک کو بڑھنے نہیں دیں گے۔ میں نے کہا کہ اندرا گاندھی نےبھی ایسا ہی کیا تھا اور اگر آپ نے ایساکیا تو آپ کو اس کا خمیازہ بھگتناپڑے گا۔ اگر وزیر داخلہ ہندو راشٹر کا مطالبہ کرنے والوں سے یہی کہتے ہیںتو میں دیکھوں گا کہ کیا وہ وزیر داخلہ بنے رہتے ہیں؟“ امرتسر کے اجنالہ پولیس اسٹیشن میں امرت پال، اس کے ساتھی طوفان سنگھ سمیت کل۳۰?افراد کےخلاف معاملہ درج کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر امرت پال کے خلاف تبصرہ کرنے والے نوجوان کو اغوا کرنے کے بعد اس کی بری طرح پٹائی کی تھی۔اسی کیس میں طوفان کو گرفتار کیا گیا تھ

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
اسرائیل کا فلسطین پر حملہ، متعدد افراد کی موت ، درجنوں زخمی

اسرائیل کا فلسطین پر حملہ، متعدد افراد کی موت ، درجنوں زخمی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

خالصتان حامی تنظیم ’وارث پنجاب دے‘ کے سربراہ کے قریبی شخص کی رہائی کیلئے پولیس اسٹیشن پرحملہ
قومی

خالصتان حامی تنظیم ’وارث پنجاب دے‘ کے سربراہ کے قریبی شخص کی رہائی کیلئے پولیس اسٹیشن پرحملہ

25 فروری 2023
’’ پازیٹیو  کشمیر‘‘نے  شری رام مندر ایودھیا کے لیے کشمیری زعفران پیش کیا
تازہ ترین خبریں

’’ پازیٹیو  کشمیر‘‘نے  شری رام مندر ایودھیا کے لیے کشمیری زعفران پیش کیا

17 جنوری 2024
وقف بورڈ میں ہوئے خرد برد میں ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا، ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا
تازہ ترین خبریں

وقف بورڈ میں ہوئے خرد برد میں ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا، ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا

18 اگست 2022
بڈگام میں نامعلوم بندوق برداروں کے ہاتھوں شہری ہلاک
تازہ ترین خبریں

بجبہاڑہ میں نامعلوم بندوق بردارنمودار
ایک مقامی شخص کو گولی مار کر کیا شدید زخمی

24 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d