Daily Aftab
15 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

وقف بورڈ میں ہوئے خرد برد میں ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا، ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا

by Online Desk
18 اگست 2022
A A
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

چرار شریف خانقاہ کی تعمیر میں ہوئے گھپلے کی تحقیقات ہوگی، جب تک ہم ہیں وقف بور ڈ میں خیات نہیں ہونے دیں گے/درخشاں اندرابی
جموں وکشمیر وقف بورڈ کی چیئر پرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی کا کہنا ہے کہ وقف بورڈ میں ہوئی دھاندلیوں سے پردہ ا±ٹھنا شروع ہوا ہے۔انہوں نے کہاکہ بورڈ عوام کی امیدوں پر کھرا اترنے کی کوشش کرئے گا اور بورڈ کی پراپرٹی کے خرد برد میں ملوث افراد کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔ا±ن کے مطابق چرار شریف میں خانقاہ فیض پناہ کی تعمیر میں ہوئے گھپلے کی بھی تحقیقات ہوگی اور ملوثین کو کسی بھی صورت میں بخشا نہیں جائے گا۔ان باتوں کا اظہار چیئر پرسن نے چرار شریف کے دورے پر نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہا ، ”چرار شریف آستانہ عالیہ کے احاطے میں خانقاہ فیض پناہ کی تعمیر پر کروڑوں روپیہ خرچ کئے گئے لیکن اس کے باوجود مسجد کو غیر محفوظ قرار دیا گیا ہے“۔انہوں نے کہاکہ یا تو سیمنٹ پورا نہیں لگا یا پھر تعمیر کے دوران سیمنٹ کے بدلے ریت کا استعمال کیا گیا۔انہوں نے کہاکہ آج زمینی سطح پر تحقیقاتی ایجنسیاں کام کر رہی ہیں اور اس معاملے کی بھی ضرور تحقیقات ہونی چاہئے تاکہ سچائی عوام کے سامنے آسکے۔ا±ن کے مطابق زیارت گاہوں، درگاہوں کی تعمیر کے دوران آج تک آڈیٹ ہی نہیں کیا گیا لیکن اب ایسا نہیں ہوگا بلکہ ہر کام کا آڈیٹ ہوگا تاکہ شفافیت کو یقینی بنایا جاسکے۔وقف بورڈ کی چیئر پرسن نے کہاکہ بورڈ کا سب سے بڑا مدعا و مقصد درگاہوں اور زیارت گاہوں کی خوبصورتی کو دوبالا کرنا ہے اور زائرین کو سبھی سہولیات میسر کرنا ہے کیونکہ جو زائر ان درگاہوں پر آتے ہیں وہ نذر و نیاز کی صورت میں پیسے دیتے ہیں۔درخشاں اندرابی نے کہاکہ زیارتوں اور خانقاہوں میں زائرین سے جبری اور استحصالی طریقوں سے عطیات اور چندے وصولنے والوں کے خلاف کارروائی شروع کی گئی اور اس کی لوگوں نے بڑے پیمانے پر سراہنا کی۔انہوں نے کہاکہ مجھے رات ایک بجے تک لوگوں کی کالیں موصول ہوئیں جنہوں نے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا۔درخشاں اندرابی نے میڈیا کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے زیارت گاہوں پر ہو رہے ان گھپلوں سے پردہ ا±ٹھایا۔انہوں نے مزید بتایا کہ ہم لوگوں کی توقعات پر کھرا ا±ترنے کی پوری کوشش کریں گے اور جب تک میں وقف بورڈ کی سربراہ ہوں کسی کو ایک پیسہ کھانے کی اجازت نہیں دوں گی۔ ا±ن کے مطابق جب تک ہم ہیں وقف بورڈ میں خیانت نہیں ہونے دیں گے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
بھارت کی ٹیکہ کاری مہم کو بے مثال بنانے میں اہم رول ادا کیا

اگلے تین برسوں میں کشمیر سے لیکر کنیا کماری تک دیہی گھروں کو پانی فراہم ہوگا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

وقف بورڈ میں ہوئے خرد برد میں ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا، ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا
تازہ ترین خبریں

وقف بورڈ میں ہوئے خرد برد میں ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا، ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا

18 اگست 2022
دفعہ 370 آئین میں عارضی تھا جس کو ہٹانے میں کانگریس ناکام ہوا: ڈاکٹر جتندرا سنگھ
تازہ ترین خبریں

مودی حکومت جموں و کشمیر کے تمام خطوں کی مساوی ترقی کے لیے کام کر رہی ہے۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ

20 جولائی 2024
بھارت افریقی  ممالک کے ساتھ تجارتی معاہدے پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

کیمیکل اور پیٹرو کیمیکل صنعت ہندوستان کی اقتصادی ترقی کا کلیدی محرک ہے ۔ پیوش گوئل

28 جولائی 2023
’’ پازیٹیو  کشمیر‘‘نے  شری رام مندر ایودھیا کے لیے کشمیری زعفران پیش کیا
تازہ ترین خبریں

’’ پازیٹیو  کشمیر‘‘نے  شری رام مندر ایودھیا کے لیے کشمیری زعفران پیش کیا

17 جنوری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d