Daily Aftab
24 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ریلیز سے پہلے ہی فلم ’پٹھان‘ کا جادو، ایڈوانس بکنگ میں ’باہوبلی 2‘ کا ریکارڈ توڑا

by Online Desk
23 جنوری 2023
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

اتوار کی شب تک موصول اعداد و شمار کے مطابق یش راج فلمز کی پیش کش ’پٹھان‘ کی ایڈوانس بکنگ میں 6 لاکھ 63 ہزار سے زیادہ ٹکٹیں فروخت ہو چکی ہیں۔بالی ووڈ کے کنگ خان یعنی شاہ رخ خان بڑے پردے پر چار سال بعد واپسی کرنے جا رہے ہیں۔ ان کی فلم ’پٹھان‘ نے ملک میں اب تک ریلیز ہوئی فلموں میں ایڈوانس بکنگ کے دوران سب سے زیادہ ٹکٹ بکنگ کرانے کے معاملے میں نمبر وَن فلم ’باہوبلی 2‘ (ہندی) کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ بنیادی طور سے ہندی میں بنی فلموں کی بات کی جائے تو رتک روشن کی فلم ’وار‘ کی سب سے زیادہ ایڈوانس ٹکٹ بکنگ کی تعداد یہ کب کا پار کر چکی ہے۔ 25 جنوری کو ریلیز ہو رہی فلم ’پٹھان‘ تیلگو اور تمل میں بھی ریلیز ہو رہی ہے اور فلم کے تیلگو ایڈیشن کی ایڈوانس بکنگ ٹکٹ فی الحال پیچھے بتائی جا رہی ہے۔فلم ’پٹھان‘ سے آگے ایڈوانس بکنگ ٹکٹ فروخت کرنے کے معاملے میں اب کوئی نہیں ہے۔ فلم ’باہوبلی 2‘ نمبر وَن تھی جس نے ریلیز سے پہلے 6.50 لاکھ ٹکٹیں فروخت کی تھیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ فلم کی ایڈوانس بکنگ نے گزشتہ ہفتہ کے روز سے رفتار پکڑی ہے اور ٹکٹ فروخت سے ہوئی آمدنی کو اگر جوڑا جائے تو یہ 20 کروڑ روپے سے اوپر نکل چکی ہے۔ مانا جا رہا ہے کہ یہ فلم ریلیز کے پہلے دن شاندار اوپننگ کرے گی۔ قابل ذکر یہ ہے کہ فلم ’پٹھان‘ کی ریلیز ورکنگ ڈے (بغیر چھٹی والا دن) پر ہو رہی ہے اور اب تک یہ اعداد و شمار بتا رہے ہیں کہ فلم کی اوپننگ 40 سے 50 کروڑ روپے کے درمیان رہنے والی ہے۔ہندوستان میں اب تک ہندی میں ریلیز ہوئی فلموں میں پہلے دن کی کمائی کا ریکارڈ ابھی تک فلم ’کے جی ایف 2‘ کے پاس ہے جس نے گزشتہ سال 53.95 کروڑ روپے کی شاندار اوپننگ کی تھی۔ ہندی میں ہی بنی فلموں میں ہی ریکارڈ ’وار‘ کے پاس ہے جس کی اوپننگ 53.35 کروڑ روپے رہی ہے۔ ورکنگ ڈے میں ریلیز ہوئی فلموں کے معاملے میں یہ ریکارڈ فلم ’سنجو‘ کے پاس ہے جس نے ریلیز کے پہلے دن 34.19 کروڑ روپے کمائے تھے۔ فلم ’پٹھان‘ کی ایڈوانس بکنگ کو دیکھتے ہوئے یہ طے مانا جا رہا ہے کہ یہ فلم ریلیز کے پہلے دن ’باہوبلی 2‘ ہندی کا ریکارڈ ضرور توڑ دے گی جس نے 41 کروڑ روپے کی اوپننگ لی تھی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پاکستان میں بجلی  غل ۔ کئی بڑے شہر تاریکی میں ڈوبے

پاکستان میں بجلی  غل ۔ کئی بڑے شہر تاریکی میں ڈوبے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ریلیز سے پہلے ہی فلم ’پٹھان‘ کا جادو، ایڈوانس بکنگ میں ’باہوبلی 2‘ کا ریکارڈ توڑا
قومی

ریلیز سے پہلے ہی فلم ’پٹھان‘ کا جادو، ایڈوانس بکنگ میں ’باہوبلی 2‘ کا ریکارڈ توڑا

23 جنوری 2023
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی
تازہ ترین خبریں

خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی

02 دسمبر 2021
اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی
تفریح

اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی

25 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d