Daily Aftab
1 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

 پی ایم  مودی نے مہاراشٹر سمردھی مہامارگ، ناگپور کا افتتاح کیا‏

by Online Desk
11 دسمبر 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 ناگپور۔ 11؍ دسمبر ۔‏وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ناگپور میں ہندو ہردے سمراٹ بالا صاحب ٹھاکرے مہاراشٹر سمردھی مہامرگ کے پہلے مرحلے کا افتتاح کیا، جو 520 کلومیٹر طویل ہے اور ناگپور اور شرڈی کو جوڑتا ہے۔ ‏وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:‏‏’’ہم اعلی معیار کے بنیادی ڈھانچے کی فراہمی کے لیے عزم بستہ ہیں اور ناگپور اور شرڈی کے درمیان مہامارگ اس کوشش کی ایک کڑی ہے۔ اس جدید سڑک منصوبے کا افتتاح کیا اور مہامارگ پر بھی گاڑی چلائی۔ مجھے یقین ہے کہ اس سے مہاراشٹر کی اقتصادی ترقی میں مدد ملے گی۔‏‘‘‏وزیر اعظم کی آمد پر ان کا استقبال کیا گیا اور ان کے ساتھ ‏‏مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ جناب ایکناتھ شندے، مہاراشٹر کے گورنر جناب بھگت سنگھ کوشیاری، مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ جناب دیویندر فڑنویس اور سڑک نقل و حمل اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری بھی‏‏ موجود تھے۔‏ غور طلب ہے کہ‏سمردھی مہامرگ یا ناگپور-ممبئی سپر کمیونیکیشن ایکسپریس وے پروجیکٹ ملک بھر میں بہتر رابطے اور بنیادی ڈھانچے کے وزیر اعظم کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کی سمت میں ایک اہم قدم ہے۔ تقریباً 55،000 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا جا رہا 701 کلومیٹر ایکسپریس وے – ہندوستان کے سب سے طویل ایکسپریس وے میں سے ایک ہے، جو مہاراشٹر کے 10 اضلاع اور امراوتی، اورنگ آباد اور ناسک کے ممتاز شہری علاقوں سے گزرتا ہے۔ ایکسپریس وے سے ملحقہ 14 دیگر اضلاع کے رابطے کو بہتر بنانے میں بھی مدد ملے گی، اس طرح ودربھ، مراٹھواڑہ اور شمالی مہاراشٹر کے علاقوں سمیت ریاست کے تقریباً 24 اضلاع کی ترقی میں مدد ملے گی۔‏‏وزیر اعظم گتی شکتی کے تحت مربوط منصوبہ بندی اور بنیادی ڈھانچے کے رابطے کے منصوبوں کے مربوط نفاذ کے وزیر اعظم کے وژن کو آگے بڑھاتے ہوئے سمردھی مہامارگ دہلی ممبئی ایکسپریس وے، جواہر لال نہرو پورٹ ٹرسٹ اور اجنتا ایلورا غاروں، شرڈی، ویرول، لونار وغیرہ جیسے سیاحتی مقامات سے منسلک ہوگا۔ سمردھی مہامارگ مہاراشٹر کی اقتصادی ترقی کو ایک بڑا فروغ فراہم کرنے میں انقلاب آفریں ثابت ہوگا۔‏

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
وائی بم ڈورہ کوکر ناگ میں تیندوے کو پکڑ لیا گیا

پلوامہ میں ریچھوں کی موجودگی لوگوں میں خوف ودہشت

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بینکنگ خدمات گھر گھر پہنچاناحکومت کی اولین ترجیح
قومی

 پی ایم  مودی نے مہاراشٹر سمردھی مہامارگ، ناگپور کا افتتاح کیا‏

11 دسمبر 2022
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d