Daily Aftab
6 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ملک میں کورونا انفیکشن کے معاملوں میں کمی

by Online Desk
24 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے
نئی دہلی، 24 اکتوبر (یو این آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 1334 نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر چار کروڑ 46 لاکھ 44 ہزار 076 ہو گئی ہے ۔ گزشتہ چند دنوں سے ملک میں متاثرہ کیسز اور اموات کی شرح میں کمی آرہی ہے اور صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے ۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے پیر کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 219 کروڑ 56 لاکھ سے زیادہ ویکسین دی گئی ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 1557 افراد کووڈ-19 انفیکشن سے صحت ہاب ہو گئے ہیں جس کی وجہ سے کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 4,40,91,906 ہو گئی ہے اور صحت کی شرح 98.76 فیصد ہے ۔ وزارت نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا سے چار مریضوں کی موت ہوئی ہے جس کے بعد اموات کی تعداد 5,28,977 تک پہنچ گئی ہے ۔ شرح اموات 1.18 فیصد ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں جہاں 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا انفیکشن کے ایکٹیو کیسز بڑھے ہیں، وہیں باقی ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ان کے کیسز کم ہوئے ہیں۔ دریں اثنا، کیرالہ میں بھی 120 ایکٹیو کیسز کم ہونے سے ان کی تعداد 3,885 پر آ گئی ہے ۔ اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد 67,44,574 تک پہنچ گئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 71,354 ہے ۔ قومی راجدھانی میں بھی تین زیر علاج معاملوں کی کمی کے ساتھ زیر علاج کی کل تعداد 423 ہوگئی ہے ۔ اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد 1978693 ہو گئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 26,507 پر مستحکم ہے ۔مغربی بنگال میں کورونا وبا کے فعال کیسوں کی تعداد 49 کم ہو کر 1,351 پر آ گئی ہے اور اس وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 20,94,823 ہو گئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 21,527 ہے ۔
گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 33 فعال کیسز کے ساتھ کل تعداد بڑھ کر 598 ہو گئی ہے ۔ اس وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 12,64,895 ہے اور مرنے والوں کی تعداد 11,038 پر مستحکم ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
اساتذہ ملک اور قوم کے مستقبل کو سنوارتے ہیں ۔ صدر ہند

باشندگان وطن کو مرمو اور مودی کی دیوالی مبارکباد

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ملک میں کووڈ معاملات میں تیزی ، کووڈ کی تیسری لہر کی شروعات
قومی

ملک میں کورونا انفیکشن کے معاملوں میں کمی

24 اکتوبر 2022
مہاراشٹر میں اومیکرون متاثرہ مریض کی حالت مستحکم
تازہ ترین خبریں

ملک میںاومیکرون کے 213 معاملے

22 دسمبر 2021
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی
تازہ ترین خبریں

چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی

12 جون 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d