Daily Aftab
6 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

باشندگان وطن کو مرمو اور مودی کی دیوالی مبارکباد

by Online Desk
24 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ضرورت مندوں کی زندگیوں میں خوشیاں لانے کی کوشش کرنے کی اپیل
نئی دہلی، 24 اکتوبر (یو این آئی) صدر دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو روشنیوں کے تہوار پر ہم وطنوں کو دیوالی کی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کیں۔ محترمہ مرمو نے ٹویٹ کیا، کہ تمام ہم وطنوں کو دیوالی کی دلی مبارکباد۔ روشنی اور خوشی کے اس مقدس تہوار پر آئیے علم اور توانائی کے دیئے جلا کر ضرورت مندوں کی زندگیوں میں خوشیاں لانے کی کوشش کریں۔ میں اس تہوار پر تمام ہم وطنوں کی زندگیوں میں خوشی اور خوشحالی کےلئے دعا گوہوں۔

مسٹر مودی نے ٹویٹ کے ذریعہ کہا، "تمام باشندگان وطن کو دیوالی کی نیک خواہشات۔ دیوالی روشنیوں کا تہوار ہے ۔ دعا ہے کہ یہ مقدس تہوار ہر ایک کی زندگی میں خوشیاں، خوشحالی اور اچھی صحت لائے ۔ مجھے امید ہے کہ آپ کی دیوالی فیملی اور دوستوں کے ساتھ شاندار گزرے گی۔نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے بھی ہم وطنوں کو دیوالی کی مبارکباد دی ہے ۔ انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا، "دیوالی کی بہت بہت مبارکباد! روشنی کا یہ تہوار ہماری زندگیوں میں حکمت، نیکی اور خوشحالی لائے ۔ جگمگاتے ہوئے دیوں کی چمک ہمارے ملک کو امید، خوشی، صحت اور ہم آہنگی سے روشن کرے ۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے دیوالی کے موقع پر ہم وطنوں کو نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔ مسٹر سنگھ نے ٹویٹ کیا، "آپ سب کو دیوالی کی نیک خواہشات۔ خداسے دعا ہے کہ یہ مقدس تہوار آپ کی زندگی میں خوشیاں، خوشحالی اور صحت لائے ۔ دیوالی مبارک۔

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
نوجوان نے پاور کنال میں چھلانگ لگاکرزندگی کاخاتمہ کیا

ماں کی آنکھوں کے سامنے دوبیٹے دریا میں غرق

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اساتذہ ملک اور قوم کے مستقبل کو سنوارتے ہیں ۔ صدر ہند
قومی

باشندگان وطن کو مرمو اور مودی کی دیوالی مبارکباد

24 اکتوبر 2022
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
نائیجیریا میں 30 افراد کا اغوا
تازہ ترین خبریں

بارہمولہ میں مختصر شوٹ آوٹ ، ہائی بریڈ جنگجو جاں بحق

28 اکتوبر 2021
مہاراشٹر میں اومیکرون متاثرہ مریض کی حالت مستحکم
تازہ ترین خبریں

ملک میںاومیکرون کے 213 معاملے

22 دسمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d