Daily Aftab
7 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

زراعت کو جدید اور پرکشش بنانے کی ضرورت

by Online Desk
17 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

خوراک، خام تیل اور کھاد پر غیر ملکی انحصار کم ہو:وزیراعظم مودی
نئی دہلی، 17 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو خوراک، خام تیل اور کھاد کے لیے بیرونی ممالک پر انحصار کم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ زراعت کو جدید اور پرکشش بنانا ہوگا۔ انڈین ایگریکلچرل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں وزارت زراعت اور کیمیکلز اور فرٹیلائزر کے زیر اہتمام پی ایم کسان سمان سمیلن سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ زراعت میں استعمال ہونے والی غذائی اشیاءاور چیزوں کے لیے بیرونی ممالک پر انحصار کو کم کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ خوردنی تیل، خام تیل اور کھاد کی درآمد پر ہر سال لاکھوں کروڑوں روپے بیرونی ممالک کو ادا کرنے پڑتے ہیں۔ حکومت بیرون ملک سے 75 سے 80 روپے کلو میں یوریا خریدتی ہے اور کسانوں کو پانچ سے چھ روپے فی کلو دینا پڑتا ہے ۔ اس سے حکومت پر سالانہ 2.5 لاکھ کروڑ روپے کا بوجھ پڑتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بائیو فیول پر کام جاری ہے اور گاڑیاں ایتھنول سے چلائی جارہی ہیں۔ خوردنی تیل کی پیداوار بڑھانے کے لیے مشن پام آئل بھی جاری ہے ۔ تیل کے بیجوں کی پیداوار بڑھا کر خوردنی تیل کی درآمدات کو کم کیا جا سکتا ہے ۔ کسانوں نے دالوں کی درآمدات میں کمی کرکے اس کی پیداوار میں 70 فیصد اضافہ کر کے دکھایا ہے ۔ زراعت کے میدان میں اسٹارٹ اپس کے بڑھتے ہوئے رول کے بارے میں بات کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ زراعت کو منافع بخش بنانے میں اس کا بڑا تعاون ہے ۔ جہاں پہلے 100 اسٹارٹ اپ تھے اب ان کی تعداد بڑھ کر 3000 ہوگئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پراسیسڈ فوڈ میں بھی حصہ داری بڑھ رہ ہے اور 2014 سے پہلے ملک میں صرف دو بڑے فوڈ پارک تھے جو اب بڑھ کر 23 ہو گئے ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ہندوستان زرعی برآمدات کے لحاظ سے دنیا کے ٹاپ 10 ممالک میں شامل ہو گیا ہے ۔ کورونا بحران کے دوران ملک سے زرعی برآمدات میں 18 فیصد اضافہ ہوا۔ گجرات سے کملم پھل برآمد کیا جا رہا ہے ۔ جلگا¶ں سے کیلا، بھاگلپور سے آم، ہماچل پردیش سے کالا لہسن اور ملک کے دیگر کئی حصوں سے مختلف اقسام کے پھل برآمد کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ آٹھ برسوں کے دوران آبپاشی کے شعبے میں بہت اچھا کام ہوا ہے ہے ۔ اس مدت کے دوران تقریباً 70 لاکھ ہیکٹر رقبہ کو مائیکرو اریگیشن کے تحت لایا گیا ہے ۔ قدرتی کھیتی کے بارے میں کسانوں میں بیداری بڑھی ہے اور گجرات، ہماچل پردیش، آندھرا پردیش، اتر پردیش اور اتراکھنڈ میں اس پر کام کیا جا رہا ہے ۔ گجرات میں پنچایت سطح پر قدرتی کھیتی کے لیے منصوبے بنائے جا رہے ہیں۔ قدرتی زراعت کو نئی منڈیاں مل رہی ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
یوکرین کے دارالحکومت کیف میں بھیانک دھماکے

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں بھیانک دھماکے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

وزیر اعظم نے صحت ورکروں کو مبارباد دیتے ہوئے کام کو قابل تعریف قراردیا
قومی

زراعت کو جدید اور پرکشش بنانے کی ضرورت

17 اکتوبر 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی
تازہ ترین خبریں

چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی

12 جون 2024
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ماحولیاتی آلودگی اور ہماری ذمہ داریاں)

15 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d