Daily Aftab
7 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں بھیانک دھماکے

by Online Desk
17 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

روسی فوج نے ایک بار پھر نشانہ بنانا شروع کردیا، تازہ دھماکے اسی سلسلے کی ایک کڑی
ماسکو/کیف: ۷۱ اکتوبر (ایجنسیز) پیر کی صبح یوکرین کے دارالحکومت کیئف میں دو زور دار دھماکے سنے گئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے نے کیئف میں موجود اپنے نمائندے کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ صبح چھ بج کر 35 منٹ پر دھماکوں سے چند سیکنڈ قبل فضائی حملوں کے سائرن بھی سنائی دیے۔ یوکرینی صدر کے چیف آف سٹاف آندرے یرماک کا کہنا ہے کہ ’پیر کی صبح کیف پر ڈرون حملے کیے گئے۔‘ خیال رہے 24 فروری کو روس نے پڑوسی ملک یوکرین پر حملہ کیا تھا، جس پر وہ اپنی ملکیت کا دعویٰ رکھتا ہے جبکہ یوکرین خود کو خودمختار ملک قرار دیتا ہے۔ روسی حملے کے بعد سے مسلسل لڑائی جاری ہے شروع میں روس نے دارالحکومت کیئف پر قبضے کی کوشش کی تھی جو کامیاب نہیں ہوئی تھی، اس کے بعد ملک کے دیگر حصوں میں لڑائی جاری رہی۔ پچھلے ہفتے روس کو کریمیا سے ملانے والے پل پر دھماکوں کا الزام روسی صدر پوتن نے یوکرین پر لگاتے ہوئے بدلہ لینے کا اعلاان کیا تھا۔ اس کے بعد سے روسی فوج نے یوکرین کے مختلف شہروں پر یکے بعد دیگرے کئی حملے کیے اور میزائل برسائے گئے۔ چند روز پیشتر روسی فوج نے کیئف کو ایک بار پھر نشانہ بنانا شروع کیا ہے اور تازہ دھماکے بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ کیئف پر فضائی حملوں کے بعد سے دوسرے علاقوں میں جاری لڑائی میں شدت آ گئی ہے۔ دونباس، ڈونیسک اور لوہانسک کے علاوہ جنوبی صوبے خیرسن میں بڑے پیمانے پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ ان میں سے تین شہر ان علاقوں میں آتے ہیں جن کو پچھلے ماہ ریفرنڈم کے بعد روس نے اپنے ساتھ ملانے کا اعلان کیا تھا۔ کیئف اور مغربی ممالک نے روسی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے غیرقانونی اور دھونس قرار دیا تھا۔ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اتوار کی رات اپنے خطاب میں کہا تھا کہ ’دونباس، سولیڈر اور باخموت میں سخت لڑائی ہو رہی ہے۔‘ جون اور جولائی میں صنعتی شہروں لیسیچانسک اور سیورودونسک پر قبضے کے بعد سے باخموت روس کا ہدف رہا ہے اور سولیڈر باخموت کے شمال میں واقع ہے۔ روس کی وزارت دفاع نے اتوار کو بتایا تھا کہ اس کی فوج نے ڈونیسک، خیرسن اور مائیکولیف کے علاقوں میں یوکرینی فوج کو آگے بڑھنے سے روکا اور پسپائی پر مجبور کیا۔ ’یوکرین کے فوجی اور توانائی کے ذرائع کے اہداف پر فضائی حملے جاری رکھے جائیں گے۔‘

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
یونیسیف کا افغان اساتذہ کو وظیفہ ادا کرنے کا اعلان

جنگ نے 40 لاکھ بچوں کو غربت میں دھکیل دیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں بھیانک دھماکے
تازہ ترین خبریں

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں بھیانک دھماکے

17 اکتوبر 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی
تازہ ترین خبریں

چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی

12 جون 2024
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ماحولیاتی آلودگی اور ہماری ذمہ داریاں)

15 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d