Daily Aftab
29 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

آشا پاریکھ کو پھالکے ایوارڈ

by Online Desk
27 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

صدر مرمو اعزاز سے سرفراز کریں گی
نئی دہلی، 27 ستمبر (یو این آئی) ‘کٹی پتنگ’، ‘میرا گاوں میرا دیش’ اور ‘لو ان ٹوکیو’ جیسی یادگار فلموں میں شاندار کردار ادا کرنے والی اپنے وقت کی عظیم اداکارہ آشاپاریکھ کو سال 2020 کے لئے دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ صدر محترمہ دروپدی مرمو 30 ستمبر کو نئی دہلی میں 68 ویں قومی فلم ایوارڈ کی تقسیم کی تقریب میں محترمہ پاریکھ کو ایوارڈ پیش کریں گی۔52ویں دادا صاحب پھالکے ایوارڈ کی جیوری کے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے منگل کو کہاکہ "مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ دادا صاحب پھالکے سلیکشن جیوری نے آشا پاریکھ جی کو ہندوستانی سنیما میں ان کی مثالی کردار کے لیے اعزاز سے سرفراز کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔مسٹر ٹھاکر نے یہ بھی اعلان کیا کہ 68 ویں قومی فلم ایوارڈز 30 ستمبر کو نئی دہلی میں منعقد ہوں گے اور اس کی صدارت ہندوستان کی صدر دروپدی مرمو کریں گی۔فلموں میں اداکاری کے علاوہ محترمہ آشا پاریکھ نے ہدایت کار اور پروڈیوسر کے کردار سے بھی ہندوستانی سنیما کو مالا مال کیا۔ انہوں نے ایک قابل ہندوستانی کلاسیکل رقاصہ کے طور پر سنیما اور کوریوگرافی سے محبت کرنے والوں کے ذہنوں پر بھی انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر اپنے کیرئیر کا آغاز کرتے ہوئے انہوں نے ‘دل دے کے دیکھو’ میں مرکزی ہیروئن کے طور پر قدم رکھا اور 95 سے زائد فلموں میں اداکاری کی۔ انہوں نے ‘تیسری منزل’، ‘آیا ساون جھوم کے ’، ‘آن ملو سجنا’، ‘میرا گاوں میرا دیش’ جیسی مشہور فلموں میں بھی یادگار اداکاری کی ہے ۔ محترمہ پاریکھ کو پھالکے ایوارڈ دینے کا فیصلہ پانچ رکنی جیوری نے کیا۔ اس جیوری میں محترمہ آشا بھوسلے ، محترمہ ہیما مالنی، محترمہ پونم ڈھلون، مسٹر ٹی ایس۔ ناگبھرن اور مسٹر ادت نارائن تھے ۔ آشا پاریکھ کو 1992 میں پدم شری سے نوازا گیا تھا۔ وہ سنٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن کے سربراہ کے طور پر بھی 1998-2001 تک خدمات انجام دے چکی ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
ضلع ہسپتال کشتواڑ میں خاتون نے چھ ماہ کے بچے کو اغوا کیا، خاتون کی تلاش جاری/پولیس

ضلع ہسپتال کشتواڑ میں خاتون نے چھ ماہ کے بچے کو اغوا کیا، خاتون کی تلاش جاری/پولیس

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

آشا پاریکھ کو پھالکے ایوارڈ
قومی

آشا پاریکھ کو پھالکے ایوارڈ

27 ستمبر 2022
ڈھائی سال پہلے کشمیر سے تشدد اور کشیدگی کی خبریں آتی تھیں لیکن اب بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے/ امیت شاہ
تازہ ترین خبریں

این آئی اے 5 اکتوبر کو انسداد دہشت گردی کانفرنس 2023 کی میزبانی کرے گیمرکزی وزیر داخلہ  امیت شاہ مہمان خصوصی ہوں گے

03 اکتوبر 2023
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d