Daily Aftab
27 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ریلوے کو گتی شکتی کارگو ٹرمینلز سے اضافی آمدنی حاصل ہوگی

by Online Desk
08 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی پالیسی کا ریلوے انڈر ٹیکنگ کوڈس انویسٹمنٹ کے فیصلے سے کوئی لینا دینا نہیں : ریلوے وزیر
نئی دہلی، 8 ستمبر (یو این آئی) ریلوے کے وزیر اشونی وشنو نے آج واضح کیا کہ نئی ریلوے لینڈ پالیسی کا کسی بھی ریلوے انڈر ٹیکنگ کوڈس انویسٹمنٹ کے فیصلے سے کوئی لینا دینا نہیں ہے ۔ اس پالیسی سے ریلوے کی نان ریونیو آمدنی کے ساتھ ساتھ مال برداری کے شعبے میں ریلوے کا حصہ بھی بڑھے گا۔ یہاں ریلوے کی وزارت میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے مسٹر وشنو نے کہا کہ نئی ریلوے لینڈ پالیسی میں زمین کی مارکیٹ ویلیو کا 1.5 فیصد لیز فیس اور اس پر سالانہ چھ فیصد کا اضافہ سے 35 سال کی لیز کی مدت میں زمین کی موجودہ قیمت وصول کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس پالیسی سے 300 پی ایم گتی شکتی کارگو ٹرمینل کے قیام کا ہدف پانچ سالوں میں آسانی سے حاصل کر لیا جائے گا۔ اس طرح 30 ہزار براہ راست اور 90 ہزار بالواسطہ ملازمتیں پیدا ہوں گی۔ مسٹر وشنو نے کہا کہ فی الحال صرف 150 آپریٹرز پی ایم گتی شکتی کارگو ٹرمینل کی تعمیر کے لیے آگے آئے ہیں۔ ریلوے کو 90 درخواستیں موصول ہوئی ہیں اور دلچسپی کے 60 اظہارات موصول ہوئے ہیں۔ پرانی پالیسی پر نظر ثانی کے ساتھ سرمایہ کاری میں تیزی آنے کا امکان ہے ۔ گزشتہ سال میں تقریباً 180 ملین ٹن اضافی مال برداری کی گئی ہے ۔ ریل کے ذریعے مال برداری کو بڑھانے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ اس سے ملک میں رسد کی لاگت دو سے تین فیصد تک کم ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ 10 سے 12 سالوں میں 40 سے 45 فیصد کارگو ریل کے ذریعے لانے کا ہدف ہے ۔ اسی مقصد کے لیے ٹیکنیکل اپ گریڈیشن، مصنوعی ذہانت کے استعمال وغیرہ پر بڑے پیمانے پر کام کیا جا رہا ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
Next Post
سُروں کی رانی لتا منگیشکر کووڈ سے زندگی کی جنگ ہار گئیں

پینٹنگ میں لتا منگیشکر کے 930 چہرے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ریلوے کو گتی شکتی کارگو ٹرمینلز سے اضافی آمدنی حاصل ہوگی
قومی

ریلوے کو گتی شکتی کارگو ٹرمینلز سے اضافی آمدنی حاصل ہوگی

08 ستمبر 2022
دہی کے حیرت انگیز فوائد
صحت

دہی کے حیرت انگیز فوائد

01 مئی 2024
وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے آج گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ڈی کے مرگ میں نئے سائنس بلاک کا افتتاح کیا اور پیرنٹس-ٹیچرز میٹنگ میں شرکت کی۔
تازہ ترین خبریں

وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے آج گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ڈی کے مرگ میں نئے سائنس بلاک کا افتتاح کیا اور پیرنٹس-ٹیچرز میٹنگ میں شرکت کی۔

09 اگست 2025
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بڈگام میں عوامی اجتماع سے خطاب کیا
تازہ ترین خبریں

ہماری توجہ تعلیم کو آزاد تحقیق کی نشو نما کے لئے ایک طاقتور ذریعہ بنانے پر ہے: منوج سنہا

15 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d