Daily Aftab
27 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

چنگام چھاترو کشتواڑ علاقے میں سومو گاڑی حادثے کی شکار 8مسافر ہلاک 3شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

by Online Desk
30 اگست 2022
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

خطہ چناب کے ضلع کشتواڑ کے دور افتادہ علاقے میں ایک سوموگاڑی حادثے کی شکار ہوئی ہے جس کے نتیجے میں گاڑی 3سو فٹ گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار8افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ3دیگر زخمی ہوئے جن کو مقامی لوگوں نے فوج اور پولیس نے نکال کر چھاتروہسپتال منتقل کیا ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق ضلع کشتواڑ کے بونڑاچھاترو علاقے میں میں منگل کے روز بعد دوپہر ایک نجی گاڑی زیر نمبر (JK17-9117)ڈارئیور کے قابو سے باہر ہوئی 300فٹ گہری کھائی میں جا گری ہے جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 12افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جن کو مقامی لوگوں پولیس اور فوج نے باہر نکالنے کی کوشش کی ہے جس دوران 8افراد ہسپتال پہنچانے سے قبل ہی لقمہ اجل بن گئے جبکہ3دیگر افراد کو چھاترو ہسپتال علاج معالجے کے لئے منتقل کیا گیا ہے جن میں بیشتر کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے ۔کشمیر نیوز سروس کے نامہ نگار نے بتایایہ حادثہ منگل کی دوپہر تین بجے اس وقت پیش آیا جب چھاترو کے چنگام علاقے میں ایک ٹاٹا سومو گاڑی بونڈا کی طرف جارہی تھی، جس دوران بونڈا کے قریب حادثہ کا شکار ہو گئی۔مہلوکین کی شناخت نصرت بانو،شریف احمد،فرید،محمد اکبر،فرید حسین،بشیر احمد،نذیر احمداور نورحسین،شامل ہیں جبکہ زخمیوں کی شناخت منظور احمد،خاتون،اختر حسین،شامل ہیں۔تین زخمیوں کو چھاترو جبکہ ایک کو ڈوڈہ ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ذرائع نے بتایا کہ حادثہ کا شکار ہو کر گاڑی تین سو فٹ نیچے کھائی میں جاگری۔ا±نہوں نے بتایا کہ گاڑی میں کل 10افراد سوار تھے جن میں سے 5افراد کی موقعہ پر ہی موت واقع ہوئی جبکہ 5دیگر شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دئے گئے ہیں۔علاقہ میں مقامی لوگ ،فوج و پولیس بچاو کاروائی شروع کی اور زخمیوں کو پی ایچ سی چھاترو منتقل کیا گیا ہے ۔ اس دوران حادثے کی خبر پھیلتے ہی علاقے میں کہرام مچ گیا ہے ۔جبکہ اس واقعے پر متعدد لوگوں نے اظہار افسوس کرتے ہوئے ملوکین کے افراد خانہ کے ساتھ تعزیت اظہار کیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
لداخ میں بھارت اور چین کی فوج کے جماﺅ سے کشیدی برقرار

لداخ میں بھارت اور چین کی فوج کے جماﺅ سے کشیدی برقرار

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

چنگام چھاترو کشتواڑ علاقے میں سومو گاڑی حادثے کی شکار 8مسافر ہلاک 3شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل
تازہ ترین خبریں

چنگام چھاترو کشتواڑ علاقے میں سومو گاڑی حادثے کی شکار 8مسافر ہلاک 3شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

30 اگست 2022
ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ
تازہ ترین خبریں

ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ

29 اکتوبر 2021
جموں کشمیر میں بڑے جانوروں کی درآمد پر پابندی عائد
تازہ ترین خبریں

مویشیوں کے سیکٹر کے لئے پہلی بار  قرض گارنٹی اسکیم کا آغاز

20 جولائی 2023
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں افغانستان میں غربت پر روشنی ڈالی گئی
تازہ ترین خبریں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں افغانستان میں غربت پر روشنی ڈالی گئی

23 جون 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d