Daily Aftab
21 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

روس کی دفاعی لائن توڑنے میں یوکرین کی کامیابی کا دعویٰ

by Online Desk
30 اگست 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

یوکرین کی کارروائی کو ناکام بنانے کیلئے روس نے دعوے کو مسترد کردیا
کیف: ۰۳ اگست (ایجنسیز) یوکرین نے اپنے علاقوں کا کنٹرول واپس لینے کی غرض سے شروع کی گئی نئی مہم کے تحت جنوبی شہر خیرسون کے اکثر مقامات پر دشمن کی دفاعی لائن کو توڑنے میں کامیابی کا دعویٰ کیا ہے۔ روس نے یوکرین کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ماسکو نے بندرگاہی شہر میکولائیف پر شیلنگ کر کے کیف کی جوابی جارحانہ کارروائی کو ناکام بنا دیا ہے۔یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے سینیئر مشیر نے پیر کی رات گئے بیان دیا کہ یوکرینی فوج نے روسی کی دفاعی لائن کو چند گھنٹوں میں توڑ ڈالا ہے۔ یوکرینی فوج کی جانب سے روسی کشتیوں پر شیلنگ کا سلسلہ کچھ وقت سے جاری ہے جو یوکرین کے مقبوضہ علاقوں میں موجود روسی فوجوں کے لیے سامان کی سپلائی کا ذریعہ ہیں۔ دوسری جانب روسی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرین کی میکولائیف اور خیرسون کے علاقوں پر جارحانہ کارروائی کی کوشش میں یوکرینی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یوکرین کی جارحانہ کارروائی کی کوشش بری طرح سے ناکام ہوئی ہے۔ دوسری جانب روسی عہدیداروں نے کہا ہے کہ یوکرینی مقبوضہ علاقے نوفا کاخوفکا پر یوکرین کی جانب سے روکٹ حملوں کے باعث پانی اور بجلی سے محروم ہو گئے ہیں۔ یوکرین کے بندرگاہی شہر میکولائیف پر روس کی تازہ شیلنگ میں دو افراد ہلاک اور چوبیس زخمی ہوئے ہیں جبکہ چند گھروں کو نقصان بھی پہنچا ہے۔ روس کا یوکرین پر حملہ سنہ 1945 کے بعد سے کسی بھی یورپی ریاست پر ہونے والا سب سے بڑا حملہ سمجھا جاتا ہے۔ پیر کو یوکرین کی فوجی کمانڈ نے کہا تھا کہ جنوب کی جانب مختلف اطراف میں جارحانہ کارروائیوں کا سلسہ شروع ہو گیا ہے جس میں اہم ساحلی علاقہ خیرسون بھی شامل ہے جس پر روس نے حملے کے آٹھویں روز ہی قبضہ کیا کر لیا تھا۔ یوکرین نے گزشتہ ہفتے کے دوران دس سے زائد مقامات پر حملے کیے ہیں۔ یوکرینی عہدیداروں کے مطابق ان تازہ کارروائیوں سے دشمن کمزور ہوا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پاکستان مصائب و مشکلات میں، امیدیں دم توڑ گئیں: انتونیو گوٹریس

پاکستان مصائب و مشکلات میں، امیدیں دم توڑ گئیں: انتونیو گوٹریس

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

یوکرین میں روس کے بھیانک دھماکوں سے زبردست تباہی
تازہ ترین خبریں

روس کی دفاعی لائن توڑنے میں یوکرین کی کامیابی کا دعویٰ

30 اگست 2022
وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقددرگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب
جموں و کشمیر

وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقد
درگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب

19 فروری 2023
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

11 ستمبر 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d