Daily Aftab
23 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ملک میںکورونا وائرس کے 7591 نئے معاملوں کی تصدیق

by Online Desk
29 اگست 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4کروڑ 39 لاکھ 40 ہزار 703 تک پہنچ گئی
نئی دہلی، 29 اگست (یو این آئی) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 7591 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ نئے کیسز سے زیادہ صحت یاب ہونے والے مریضوں کی وجہ سے ایکٹو کیسز 85 ہزار سے نیچے آ گئے ہیں۔صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے پیر کو بتایا کہ صبح 7 بجے تک دو ارب 11 کروڑ 91 لاکھ پانچ ہزار 738 ویکسین دی گئی ہیں۔ وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کووڈ انفیکشن کے 7591 نئے مریضوں کی آمد کے بعد متاثرہ افراد کی کل تعداد چار کروڑ 39 لاکھ 40 ہزار 703 تک پہنچ گئی ہے ۔کورونا انفیکشن (کووڈ-19) سے 9,206 لوگوں کی صحت یابی کے بعد اب تک مجموعی طور پر 4,38,02,993 لوگ کورونا سے شفایاب ہو چکے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا ایکٹیو کیسز کی تعداد کم ہو کر 84 ہزار 931 ہو گئی ہے ۔ یہ متاثرہ کیسز کا 0.19 فیصد ہے ۔ بحالی کی شرح 98.62 فیصد ہے ۔ کورونا سے اموات کی شرح 0.10 فیصد ہے ۔وزارت نے کہا کہ اسی عرصے میں کورونا وبا کی وجہ سے 30 افراد کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 5,27,799 تک پہنچ گئی ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں ایک لاکھ 65 ہزار 751 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں کل 88 کروڑ 52 لاکھ 8 ہزار 532 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کی 37 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں سے صرف دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں اور چھ ریاستوں میں کورونا انفیکشن کے کیسز میں اضافہ دیکھا گیا۔ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 116 ایکٹو کیسز کے اضافے کے بعد ان کی کل تعداد 17678 ہو گئی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی ریاست میں اب تک بڑھ کر 747101 ہو گئی ہے اور اس وبا سے ایک مریض کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 17,896 ہو گئی ہے آسام میں 70 ایکٹو کیسز کے اضافے کے ساتھ ان کی کل تعداد 3037 ہو گئی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی اس سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 7,33,149 ہو گئی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
آزاد خود اپنی سطح کو نیچے گرا رہے ہیں

آزاد خود اپنی سطح کو نیچے گرا رہے ہیں

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ملک میں کورونا کے وائرس کے مزید 45 ہزار نئے معاملے
تازہ ترین خبریں

ملک میںکورونا وائرس کے 7591 نئے معاملوں کی تصدیق

29 اگست 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
افغانستان میں غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی
تازہ ترین خبریں

افغانستان میں غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی

03 نومبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(مرکزی وزرا کی وادی آمد اور اہمیت)

19 اکتوبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d