Daily Aftab
23 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

حجاب تنازعہ پر سپریم کورٹ کا کرناٹک حکومت کو نوٹس

by Online Desk
29 اگست 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کرناٹک ہائی کورٹ نے مسلمان لڑکیوں کی درخواستوں کو خارج کر دیا تھا
نئی دہلی، 29 اگست (یو این آئی) سپریم کورٹ نے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پر پابندی کو برقرار رکھنے کے کرناٹک ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف دائر درخواستوں پر پیر کو ریاستی حکومت اور دیگر کو نوٹس جاری کیا۔ جسٹس ہیمنت گپتا اور سدھانشو دھولیا کی بنچ نے کرناٹک حکومت اور دیگر سے کہا کہ وہ ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی مفاد عامہ درخواستوں پرسماعت کے بعد 5 ستمبر سے پہلے اپنے جواب داخل کریں۔ کچھ عرضی گزاروں کی جانب سے سماعت ملتوی کرنے کی اپیل پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے بنچ نے کہا، پہلے آپ بار بار جلد سماعت کا مطالبہ کر رہے تھے ، لیکن اب آپ اسے ٹالنا چاہتے ہیں۔ ہم اس کی اجازت نہیں دیں گے ۔کرناٹک ہائی کورٹ کے چیف جسٹس رتوراج اوستھی کی سربراہی والی تین ججوں کی بنچ نے 15 مارچ کو اپنا فیصلہ سنایا تھا۔ ہائی کورٹ کی اس بنچ نے مسلم لڑکیوں کی درخواستوں کو خارج کر دیا تھا۔ درخواست گزار طالبات نے اسے اسلامی روایت کا حصہ قرار دیتے ہوئے تعلیمی اداروں میں اسے پہننے کو جائز پیش بتایا تھا لیکن عدالت نے اسے قانونی طور پر لازمی نہیں سمجھا تھا۔ درخواست گزاروں کے دلائل کو مسترد کرتے ہوئے تین رکنی بنچ نے تعلیمی اداروں سے متعلق لباس پہننے کو مطابق قرار دیا تھا۔یہ تنازعہ اس وقت شروع ہوا جب کرناٹک میں مسلم طالبات کو حجاب پہننے اور کالجوں میں داخلے کی اجازت نہیں دی گئی۔ اس کے بعد لڑکیوں نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔خیال ر ہے کہ کرناٹک میں اس سال اڈپی کے پری یونیورسٹی گورنمنٹ کالج سے حجاب پہن کر آنے والی لڑکیوں پر تنازعہ شروع ہو گیا تھا۔ اس تنازعہ کے بعد کئی مقامات پر پرتشدد واقعات پیش آئے تھے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ملک میں کورونا کے وائرس کے مزید 45 ہزار نئے معاملے

ملک میںکورونا وائرس کے 7591 نئے معاملوں کی تصدیق

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

حجاب تنازعہ پر سپریم کورٹ کا کرناٹک حکومت کو نوٹس
تازہ ترین خبریں

حجاب تنازعہ پر سپریم کورٹ کا کرناٹک حکومت کو نوٹس

29 اگست 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
افغانستان میں غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی
تازہ ترین خبریں

افغانستان میں غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی

03 نومبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(مرکزی وزرا کی وادی آمد اور اہمیت)

19 اکتوبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d