Daily Aftab
25 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

آزادی کا امرت مہوتسو ملک کے عوام کے نام وقف

by Online Desk
14 اگست 2022
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

تقسیم کے خوفناک دن کا مقصد سماجی ہم آہنگی، انسانیت کی بااختیاریت اور اتحاد کو فروغ دینا ہے: مرمو
نئی دہلی: (ایجنسیز) بھارت کی صدر دروپدی مرمو نے آزادی کا امرت مہوتسو ملک کے عوام کو وقف کرکے بتایا کہ تقسیم کے خوفناک یادگار کے دن کا مقصد سماجی ہم آہنگی، انسانی بااختیار بنانا، اتحاد کو فروغ دینا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کورونا کا سامنا کرنے میں ہندوستان کی حصولیابیاں ترقی یافتہ ممالک سے زیادہ ہے اورحساسیت اور ہمدردی کی زندگی کی اقدار کو ترجیح دی جارہی ہے۔ ہندوستان کی آزادی کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر، حال ہی میں حلف لینے والی صدر دروپدی مرمو قوم نے قوم سے خطاب کیا۔ یہ خطاب کل شام 7 بجے سے ہندی میں دوردرشن پر نشر کیا گیا۔ اس کے بعد اس کا انگریزی ور©ژن ہوا۔ یہ خطاب آل انڈیا ریڈیو کے پورے قومی نیٹ ورک پر بھی نشر کیا گیا۔ دروپدی مرمو نے 25 جولائی کو ہندوستان کے 15 ویں صدر کی حیثیت سے حلف لیا جس کے بعد 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ یہ تقریب پارلیمنٹ کے مرکزی ہال میں منعقد ہوئی، جہاں سبکدوش ہونےوالے چیف جسٹس آف انڈیا، این وی رمنا نے انہیں صدر کے عہدے کا حلف دلایا۔ اس سال یوم آزادی کی تقریبات سے قبل قوم سے ان کا پہلا خطاب تھا۔ ہندوستان کی آزادی کے 75 سال، پلاٹینم جوبلی کی یاد میں، مرکز نے مقامی سطح پر شہریوں کی شرکت پر توجہ دینے کیلئے آزادی کا امرت مہوتسو مہم شروع کی ہے۔ 64 سالہ لیڈر نے گزشتہ ماہ اپوزیشن کے امیدوار یشونت سنہا کو شکست دے کر تاریخ رقم کی۔ مرمو ہندوستان کے پہلے قبائلی صدر اور آزادی کے بعد پیدا ہونےوالے پہلے صدر ہیں۔ وہ اعلیٰ عہدے پر فائز ہونے والی سب سے کم عمر اور پرتیبھا پاٹل کے بعد صدر بننے والی دوسری خاتون ہیں۔ ہندوستان کے صدر کی حیثیت سے حلف لینے کے بعد اپنے پہلے خطاب میں مرمو نے کہا کہ ملک کے غریب، دلت اور قبائلی ان میں اپنا عکس دیکھ سکتے ہیں جو ان کیلئے بہت اطمینان کی بات ہے۔ مرمو نے ہندوستان کے آزادی کے جنگجوو¿ں کو بھی خراج تحسین پیش کیا تھا اور کہا تھا کہ ملک کو ان کی توقعات کو پورا کرنے کیلئے ”سب کا پراسس“ اور ”سب کا کرتاویہ“کے جڑواں ٹریک پر آگے بڑھنا ہوگا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
یوم آزادی کی تقریبات ،دہلی میں سخت حفاظتی انتظامات

یوم آزادی کی تقریبات ،دہلی میں سخت حفاظتی انتظامات

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

آزادی کا امرت مہوتسو ملک کے عوام کے نام وقف
تازہ ترین خبریں

آزادی کا امرت مہوتسو ملک کے عوام کے نام وقف

14 اگست 2022
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
سرینگر جموںشاہراہ پر 10ہزارسے زائدگاڑیوںکو روانہ کیا گیا
تازہ ترین خبریں

سرینگر جموں شاہراہ پر نئی ٹنل کی تعمیر مکمل
پندر ہ مارچ کو وزیر اعظم ورچول موڈ پر افتتاح کریں گے

12 مارچ 2023
اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی
تفریح

اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی

25 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d