Daily Aftab
30 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

یوم آزادی کی تقریبات ،دہلی میں سخت حفاظتی انتظامات

by Online Desk
14 اگست 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سرحدوں پرکمرشل اور ٹرانسپورٹ گاڑیوں کی نقل و حرکت پر پابندی، تمام اضلاع میں حفاظتی اقدامات
نئی دہلی، 14 اگست (یو این آئی) قومی دارالحکومت دہلی میں یوم آزادی کی تقریبات سے قبل سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے ۔ پولیس نے کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو روکنے کیلئے تمام اضلاع میں حفاظتی اقدامات کیے ہیں۔ سرحدوں پرکمرشل اور ٹرانسپورٹ گاڑیوں کی نقل و حرکت پر پابندی ہوگی۔ دہلی ٹریفک پولیس نے کہا کہ 14 اگست کو 22.00 بجے سے اگلے دن 11.00 بجے کمرشل اور ٹرانسپورٹ گاڑیوں کی آمد و رفت کے لیے 18 سرحدی داخلی راستے تک بند رہیں گے ۔پولیس کچھ ہاٹ سپاٹ اور حساس علاقوں میں پوری چوکسی کر رہی ہے ۔ اس نے حفاظتی انتظامات پر نظر رکھنے کے لیے اہم سڑکوں، گنجان بازاروں اور دیگر مقامات پر پیدل گشت بڑھا دیا ہے ۔دہلی پولیس نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ یہاں فل پروف سیکورٹی کے لیے 10,000 سے زیادہ پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔دہلی پولیس کے اسپیشل کمشنر دیپندر پاٹھک نے کہا، "دہلی پولیس کی تمام اکائیوں کی طرف سے مرکزی ایجنسیوں کے ساتھ مل کر سیکورٹی کے انتظامات کیے جا رہے ہیں اور اس سال ٹیکنالوجی کو فورس کی طاقت کو بڑھانے کے طریقے کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے ۔”پولیس عوام سے اپیل کر رہی ہے کہ یوم آزادی کے موقع پر حفاظتی وجوہات کی بنا پر اڑنے والی اشیاءکا استعمال نہ کریں۔ گشت تیز کر دیا گیا ہے اور سماج دشمن عناصر پر نظر رکھنے کے لیے اسٹریٹجک پوائنٹس پر اضافی پِکیٹ تعینات گئے ہیں۔پولیس نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی یوم آزادی پر لال قلعہ کی فصیل سے قوم سے خطاب کریں گے ، جس کے بعد حفاظتی وجوہات کی بناءپر قلعہ کے اندر اور اس کے ارد گرد کچھ پابندیاں عائد کی جائیں گی۔دہلی میٹرو ریل کارپوریشن کے مطابق یوم آزادی کے سیکورٹی انتظامات کی وجہ سے میٹرو پارکنگ بند رہے گی۔ اتوار کی صبح 6 بجے سے 15 اگست تک دہلی میٹرو اسٹیشنوں پر پارکنگ کی کوئی سہولت نہیں ہوگی۔ تاہم میٹرو ٹرین کی خدمات معمول کے مطابق چلتی رہیں گی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
ملک کی تقسیم ہندوستانی تاریخ کا غیر انسانی باب: امت شاہ

ملک کی تقسیم ہندوستانی تاریخ کا غیر انسانی باب: امت شاہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

یوم آزادی کی تقریبات ،دہلی میں سخت حفاظتی انتظامات
قومی

یوم آزادی کی تقریبات ،دہلی میں سخت حفاظتی انتظامات

14 اگست 2022
بین الاقوامی سطح پر جڑے کچھ گروپ جموں کشمیر میں امن خراب کرنے کی کوششوں میں مصروف. لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا
جموں و کشمیر

بین الاقوامی سطح پر جڑے کچھ گروپ جموں کشمیر میں امن خراب کرنے کی کوششوں میں مصروف. لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا

16 ستمبر 2021
ڈھائی سال پہلے کشمیر سے تشدد اور کشیدگی کی خبریں آتی تھیں لیکن اب بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے/ امیت شاہ
تازہ ترین خبریں

این سی سی، این ایس ایس اور ہوم گارڈ کوبھی ڈیزاسٹر مینجمنٹ سسٹم سے جوڑیں: شاہ

07 اپریل 2022
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d