Daily Aftab
30 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

شاہد اور بصیر نے مختلف’ ڈھوکوں‘ کا دورہ کیا

by Online Desk
09 اگست 2022
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

قبائلی امور کے محکمہ کے سیکرٹری ڈاکٹر شاہد اقبال چودھری اور ڈپٹی کمشنر پلوامہ بصیر الحق چودھری نے سنگروانی علاقے میں مختلف ”ڈھوکوں ‘ کا دورہ کیا تا کہ ان علاقوں میں قیام کرنے والے نقل مکانی کرنے والے قبائلی خاندانوں کی امداد کا خود جائیزہ لیا جا سکے ۔ 5000 سے زیادہ نقل مکانی کرنے والے قبائلی خاندان موسم گرما کے دوران مختلف ڈھوکوں یا اونچی چراگاہوں پر ڈیرے ڈالتے ہیں جن میں رنگتار ، دلیلپتھری ، گوگا پتھری ، سید پتھری ، کہروٹ ، شیدک ، پاتھری ، سنگم ، چورکھل ، کٹار ، والاخائن ، مانی والا ، گدر ، نمبلان ، ہمکھل ، ماریوال ، نندلوال ، والاکھائی اور کولیپتھری شامل ہیں ۔ یہ خاندان ریاسی ، رام بن ، پونچھ اور پلوامہ کے مختلف علاقوں سے نقل مکانی کر رہے ہیں ۔ ٹرانس ہیومنٹ آبادی کا پہلا سروے یعنی نقل مکانی کرنے والے قبائلی خاندانوں کا 2021 میں محکمہ قبائلی امور نے ضلعی انتظامیہ اور منصوبہ بندی اور شماریات کی تنظیم کے تعاون سے کیا جس میں سماجی و اقتصادی اشاریوں کا تجزیہ اور صحت کی دیکھ بھال ، تعلیم اور معاش سمیت مختلف ضروری سہولیات تک رسائی شامل تھی ۔ سروے کی بنیاد پر حکومت کی طرف سے کئی نئے اقدامات شروع کئے گئے ہیں ۔ ڈاکٹر شاہد نے مختلف قبائلی بستیوں اور خواتین گروپوں کے نمائندوں سے بات چیت کی ۔ یہ فیصلہ کیا گیا کہ ضلعی انتظامیہ اور نیشنل رورل لائیولی ہُڈ مشن کے تعاون سے خواتین کے سیلف ہیلپ گروپس بنائے جائیں گے ۔ قبائلی خواتین کے ہر ایس ایچ جی کو محکمہ کی طرف سے ایک لاکھ روپے کا فنڈ فراہم کیا جائے گا اور سکلنگ کورسز ضلعی انتظامیہ کی طرف سے کروائے جائیں گے ۔ ڈپٹی کمشنر نے لوگوں کی طرف سے اٹھائے گئے مختلف مسائل اور شکایات کا ازالہ کیا جس میں تقریباً نصف درجن ڈھوکوں سے منسلک پل کی منظوری کا مطالبہ بھی شامل تھا ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
File

سوپور مےں بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار ممنوعہ نشےلی اشاعہ برآمد

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

شاہد اور بصیر نے مختلف’ ڈھوکوں‘ کا دورہ کیا
تازہ ترین خبریں

شاہد اور بصیر نے مختلف’ ڈھوکوں‘ کا دورہ کیا

09 اگست 2022
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d