Daily Aftab
21 مئی ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

شادی پورہ میں ٹرک کی اسکوٹی کوٹکر 21سالہ نوجوان لقمہ اجل

by Online Desk
23 جولائی 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کے شادی پورہ سمبل علاقے میں ایک تیز رفتار ٹرک کی زد میں آکر ایک نوجوان اسکوٹی سوار لقمہ اجل بن گیا۔ پولیس نے اسکی تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ ہفتے کے روز سری نگربانڈی شاہراہ پر شادی پورہ سمبل کے نزدیک تیز رفتار ٹرک نے ایک اسکوٹی کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں اسکوٹی سوار شدید زخمی ہو گیا۔انہوں نے بتایا کہ زخمی کو علاج کے لئے کیمونٹی ہیلتھ سینٹرسمبل منتقل کیا گیا، جہاں پہنچنے پر ڈاکٹروں نے اسکو مردہ قرار دے دیا۔پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت21سالہ توصیف احمد گوروولد عبدالخالق گورو ساکنہ ننی نارہ سمبل کے طور پر کی گئی ہے۔دریں اثنا، پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ ٹرک کو قبضے میں لے لیا گیا ہے، جبکہ اس کا ڈرائیور فرار ہے اور اسے پکڑنے کےلئے تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گاندربل میں ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا اور نئے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا

بھارت میں روایتی کاشتکاری کو مربوط کرنا بھی ہمارا مقصد ہے۔  شیوراج سنگھ چوہان

اسی بارے میں

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد

20 مئی 2025

کشمیر کی دستکاری کی برآمدات 1116.37 کروڑ روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
قومی

بھارت میں روایتی کاشتکاری کو مربوط کرنا بھی ہمارا مقصد ہے۔  شیوراج سنگھ چوہان

20 مئی 2025
اروناچل پردیش میں  ماہ اکتوبر میں  تین نئے ہوائی راستے فعال ہوں گے۔ سندھیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت  کا سیٹلائٹ نیٹ ورک شاید دنیا میں سب سے تیز ہوگا۔  سندھیا

20 مئی 2025
چین کو تائیوان کی پالیسی پر نظرثانی کرنی چاہیے۔ صدر ولیم لائی
تازہ ترین خبریں

چین کو تائیوان کی پالیسی پر نظرثانی کرنی چاہیے۔ صدر ولیم لائی

20 مئی 2025
امریکی میوہ جات اور دالوں کی درآمدپر ڈیوٹی میں مزید تخفیف
تازہ ترین خبریں

ہماچل پردیش کے  سیب کے کسانوں نے ترکی کی درآمدات پر مکمل پابندی کا مطالبہ کیا

20 مئی 2025
چیف آف ڈیفنس اسٹاف  نے اگلی فوجی چوکیوں کا دورہ کیا
تازہ ترین خبریں

چیف آف ڈیفنس اسٹاف  نے اگلی فوجی چوکیوں کا دورہ کیا

20 مئی 2025
بھارت کا براہموس میزائل چین کے فضائی دفاع سے بہتر ہے۔ دفاعی ماہر سنجیو سریواستو
تازہ ترین خبریں

بھارت کا براہموس میزائل چین کے فضائی دفاع سے بہتر ہے۔ دفاعی ماہر سنجیو سریواستو

20 مئی 2025
وزیر اعظم مودی آج راجوری کے نوشہرہ سیکٹر واردا ہونگے
تازہ ترین خبریں

صحت مند دنیا کا مستقبل شمولیت، مربوط وژن اور تعاون پر منحصر ہے۔ وزیراعظم  مودی

20 مئی 2025
Next Post
بین الاقوامی سطح پر جڑے کچھ گروپ جموں کشمیر میں امن خراب کرنے کی کوششوں میں مصروف. لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا

کسی بھی قوم کی شناخت اس کے تاریخی ورثے سے جڑی ہے

اہم خبریں

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گاندربل میں ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا اور نئے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا

بھارت میں روایتی کاشتکاری کو مربوط کرنا بھی ہمارا مقصد ہے۔  شیوراج سنگھ چوہان

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کپوارہ میں سڑک حادثہ ،ایک فوجی اہلکار ہلاک اور ایک زخمی
تازہ ترین خبریں

شادی پورہ میں ٹرک کی اسکوٹی کوٹکر 21سالہ نوجوان لقمہ اجل

23 جولائی 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ہندوستان کا براہموس میزائل— عالمی دفاعی برآمدات میں ایک ابھرتا ہوا ستارہ
تازہ ترین خبریں

 ہندوستانی فوج کے لیے دفاعی بجٹ میں50,000 کروڑ روپے کا اضافہ۔ ذرائع

16 مئی 2025
عالمی رہنماوں نے بھارت کے آپریشن سندور کی حمایت کی
تازہ ترین خبریں

پاکستانی ہیکرز نے آپریشن سندور کے بعد 15 لاکھ سے زائد بھارتی ویب سائٹس پر حملہ کیا۔ رپورٹ

13 مئی 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d