Daily Aftab
28 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ملی ٹنسی کامقابلہ کرنے کیلئے جموں وکشمیر پولیس کا نیٹ ورک بہت مضبوط

by Online Desk
22 جولائی 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

پولیس نے ایسے تمام زیرامین ماڈیولز کا پردہ فاش کر دیا :پولیس چیف دلباغ سنگھ
جموں و کشمیر کے پولیس کے ڈائریکٹر جنرل دلباغ سنگھ نے جمعہ کو کہا کہ ہائبرڈ ملی ٹنسی پاکستان کی جانب سے جرم کو انجام دینے اور مجرموں کو بچانے کے لئے ایک اسٹریٹجک اقدام ہے لیکن ابھی تک پڑوسی ملک بے گناہوں کے قتل میں ملوث ہائبرڈملی ٹنٹوں کوبچانے میںناکام رہا ہے۔ خواتین کے پولیس اسٹیشن کا افتتاح کرنے کے بعد اننت ناگ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے، ڈی جی پی سنگھ نے کہا کہ ہائبرڈ ملی ٹنسی ایک نئی قسم کی عسکریت پسندی کو فروغ دینے کے لئے پاکستان کا ایک منصوبہ بند اسٹریٹجک اقدام ہے جہاں وہ چاہتے ہیں کہ جرائم کا ارتکاب کیا جائے اور مجرموں کو بچایاکیا جائے۔ پولیس چیف نے کہاکہ اس قسم کی بے چہرہ عسکریت پسندی میں، ہائبرڈ ملی ٹنٹ لوگوں کو مارتے ہیں جن میں معصوم اور پولیس اہلکار شامل ہیں، پھر یہ تاثر دینے کے لئے زیر زمین چلے جاتے ہیں کہ انھوں نے کچھ نہیں کیا۔ لیکن پولیس نے ایسے تمام انڈر گراو¿نڈ ماڈیولز کا پردہ فاش کر دیا ہے جو بے گناہوں کے قتل میں ملوث تھے۔ڈی جی پی نے کہا کہ ہائبرڈ ملی ٹنسی کا ناکام ہونا مقدر ہے کیونکہ اس کا مقابلہ کرنے کےلئے پولیس کا نیٹ ورک بہت مضبوط تھا۔انہوں نے کہا کہ پولیس کے خلاف ملی ٹنسی کے محاذ پر کام کرنے کا تاثر غلط تھا اور حقیقت یہ ہے کہ سماجی جرائم سے بھی نمٹا جا رہا ہے۔ ڈی جی پی نے کہاکہ چونکہ عسکریت پسندی نے کشمیر میں سبھی کو متاثر کیا ہے، ایسا لگتا ہے کہ پولیس صرف ملی ٹنسی سے نمٹنے پر توجہ دے رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ خواتین پولیس اسٹیشن کا قیام پولیس اور خواتین کے درمیان فاصلہ کم کرنے کا اقدام ہے۔ پولیس سربراہ نے کہاکہ ہم خواتین کو سانس لینے کی جگہ فراہم کرنے کے لیے کشمیر بھر میں خواتین پولیس اسٹیشنوں کو اپ گریڈ کریں گے۔ اس طرح کے اسٹیشن خواتین کے خلاف جرائم سے نمٹنے میں بھی بڑی حد تک مدد کریں گے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
قاضی گنڈ اورپہلگام میں 2افرادکی نعشیں برآمد

قاضی گنڈ اورپہلگام میں 2افرادکی نعشیں برآمد

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ملی ٹینٹ بندوق کے بجائے قلم اور کتاب اُٹھائیں /پولیس سربراہ
تازہ ترین خبریں

ملی ٹنسی کامقابلہ کرنے کیلئے جموں وکشمیر پولیس کا نیٹ ورک بہت مضبوط

22 جولائی 2022
دہی کے حیرت انگیز فوائد
صحت

دہی کے حیرت انگیز فوائد

01 مئی 2024
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بڈگام میں عوامی اجتماع سے خطاب کیا
تازہ ترین خبریں

ہماری توجہ تعلیم کو آزاد تحقیق کی نشو نما کے لئے ایک طاقتور ذریعہ بنانے پر ہے: منوج سنہا

15 جون 2023
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d