Daily Aftab
27 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

خانیار سرینگر میں آگ کی ہولناک واردار ت، دارالعلوم اور دو رہائشی مکانات خاکستر

by Online Desk
21 جولائی 2022
A A
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

میر یج ہال اور تین دیگر ڈھانچوں کو شدید نقصان پہنچ گیا ، کئی کنبے کھلے آسمان تلے زندگی بسر کرنے پر مجبور
سرینگر کے خانیار علاقے میں آگ کی ایک ہولناک واردا ت میں دارالعلوم اور دو رہائشی مکانات خاکستر ہو گئے جبکہ میر یج ہال اور تین دیگر ڈھانچوں کو شدید نقصان پہنچ گیا ۔ اس ضمن میں نمائندے نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ لون محلہ ناﺅپورہ خانیار علاقے میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات کو اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب ایک رہائشی مکان سے اچانک آگ نمودار ہوئی ۔ معلوم ہوا ہے کہ آگ اس وقت ہولناک تھی کہ دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے اپنے متصل کئی مکانوں کو اپنی لپیٹ میںلیا ۔ آگ لگنے کے ساتھ ہی مقامی نوجوانوں نے آگ پر قابو پانے کیلئے کارروائی شروع کردی جبکہ ساتھ ہی محکمہ فائر ایند ایمر جنسی کو مطلع کیا جنہوں نے آگ پر قابو پانے کیلئے کارروائی شروع کردی تاہم جب تک آگ پر قابو پا لیا گیا تب تک آگ سے دارالعلوم اور دو رہائشی مکانات خاکستر ہو گئے جبکہ میر یج ہال اور تین دیگر ڈھانچوں کو شدید نقصان پہنچ گیا تھا ۔ فائر اینڈ ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کے ایک سنیئر افسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بروقت کارورائی سے آگ کو مزید گھروں تک پھیلنے سے روک دیا۔ان کا کہنا تھا کہ آتشزدگی کے واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ آگ لگنے کی وجہ کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا کہ پولیس اس کی تحقیقات کر رہی ہے۔ ادھر نیشنل کانفرنس کے جنرل سکریٹری علی محمد ساگرنے شہر خاص کے لون محلہ ناﺅپورہ میں ہولناک آگ کی واردات میں متعدد رہائشی ، میرج ہال اور دار لعلوم کے خاکستر ہونے پر گہرے صدمے کا اظہار کیاہے اور متاثرین کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا ہے۔ انہوں نے گورنر انتظامیہ سے اپیل کی کہ متاثرین کے حق میں معقول مالی امداد کے علاوہ عارضی قیام و طعاوم کا بندوبست بھی کیا جائے۔ انہوں نے انتظامیہ پر زور دیا کہ متاثرین کی بازآبادکاری ترجیحاتی بنیادوں پر ممکن بنائی جائے۔ انہوں نے صاحب ثروت لوگوں سے بھی اپیل کی کہ وہ متاثرہ دارالعلوم کی تعمیر نو میں اپنا بھر پور تعاون پیش کریں۔ ادھر پارٹی کے صوبائی یوتھ صدر سلمان علی ساگر نے یہ خبر سنتے ہی جائے واردات پر جاکر متاثرین کیساتھ اظہارِ یکجہتی اور ہمدردی کیا اور آگ سے ہوئے نقصان کا جائزہ لیا۔ انہوں نے انتظامیہ کے کئی افسران سے رابطہ کرکے متاثرین کی بازآبادکاری کیلئے بھی زور دیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
دہلی فضائی آلودگی پر سپریم کورٹ کی 2 دن لاک ڈاون لگانے کی تجویز

پوجا کی اجازت دینے کی درخواست پر علیحدہ سے غور کرنے سے انکار

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہندواڑہ میں دوران شب آگ کی ہولناک واردات رونما
تازہ ترین خبریں

خانیار سرینگر میں آگ کی ہولناک واردار ت، دارالعلوم اور دو رہائشی مکانات خاکستر

21 جولائی 2022
دہی کے حیرت انگیز فوائد
صحت

دہی کے حیرت انگیز فوائد

01 مئی 2024
وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے آج گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ڈی کے مرگ میں نئے سائنس بلاک کا افتتاح کیا اور پیرنٹس-ٹیچرز میٹنگ میں شرکت کی۔
تازہ ترین خبریں

وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے آج گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ڈی کے مرگ میں نئے سائنس بلاک کا افتتاح کیا اور پیرنٹس-ٹیچرز میٹنگ میں شرکت کی۔

09 اگست 2025
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بڈگام میں عوامی اجتماع سے خطاب کیا
تازہ ترین خبریں

ہماری توجہ تعلیم کو آزاد تحقیق کی نشو نما کے لئے ایک طاقتور ذریعہ بنانے پر ہے: منوج سنہا

15 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d