Daily Aftab
27 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر نے محکمہ صنعت و حرفت کے کام کا ج کا جائزہ لیا

by Online Desk
20 جولائی 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر اگست کے پہلے ہفتے میں جموں میں چیمبر، تجارت اور صنعتی نمائندوں کے ساتھ میٹنگ کریں گے
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج یہاں سول سیکرٹریٹ میں محکمہ صنعت و حرفت کے کام کاج کا جائزہ لینے کے لئے ایک میٹنگ کی صدارت کی۔دورانِ میٹنگ لیفٹیننٹ گورنر نے سرمایہ کاری کی تجاویز کی موجودہ صورتحال ، لینڈ بینک ، اِنڈسٹریل اسٹیٹس ، میڈی سٹیز پر کام کی پیش رفت ، صنعت کے رہنماﺅں کے ساتھ مفاہمت نامے، آن لائن خدمات وغیرہ کے بارے میں تفصیلی بریفنگ طلب کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے ڈائریکٹران صنعت و حرفت محکمہ کو ہدایت دی کہ وہ چیمبر اور اِنڈسٹری کے نمائندوں کے ساتھ باقاعدگی سے میٹنگ کریں اور ان کے مسائل او رخدشات کا جائزہ لیں۔چیف سیکرٹری جموںوکشمیر ہر تین ماہ بعد صنعتی نمائندوں اور چیمبرس سے میٹنگ منعقد کریں گے تاکہ کاروبار کو درپیش مسائل اور چیلنجوں کو حل کیا جاسکے۔یہ بات قابلِ ذِکر ہے کہ لیفٹیننٹ گورنر نے 25 جون کو سری نگر میں جموںوکشمیر سے اِنڈسٹری لیڈروں اور مختلف اِنڈسٹریز ایسو سی ایشنوں کے نمائندوں سے ملاقات کی اور اِسی طرح کی بات چیت اگست کے پہلے ہفتے میں جموں میں بھی ہوگی۔لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر یوٹی میں سرمایہ کاری کی تجاویز کو آسان بنانے کے عمل کو تیز کرنے کے لئے واضح ہدایات جاری کیں۔اُنہوں نے اَفسران سے کہا کہ وہ پرائیویٹ اِنڈسٹریل اسٹیٹس کی ترقی پر توجہ مرکوز کریں تاکہ جموںوکشمیر میں صنعتی ترقی کو آسان بنایا جاسکے۔لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر یوٹی میں میڈی سٹیز کی ترقی پر پیش رفت کی بھی کوشش کی جس سے صحت شعبے کو تقویت ملے گی ، تعلیمی نشستوں میں اِضافہ ہوگا اور ہزاروں طبی پیشہ ور اَفراد کے لئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔لیفٹیننٹ گورنر نے مزید ان اقدامات کی نشاندہی کرنے پر زور دیا کہ جو جموںوکشمیر کی کاروبار کرنے میں آسانی کی درجہ بندی کو بہتر بنانے کے لئے اُٹھائے جاسکتے ہیں۔چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے محکمہ صنعت و حرفت کے ذریعے فراہم کی جانے والی آن لائن خدمات کے بارے میں صارفین سے رائے لینے کی ہدایت دی اور ان آن لائن خدمات کو اِی ۔ یواین این اے ٹی ( اِی ۔ اُنّت) کے ساتھ جوڑنے اور انہیں آر اے ایس کے ساتھ مربوط کرنے کا مشورہ بھی دیا۔لیفٹیننٹ گورنر محکمہ صنعت و حرفت کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے ہرماہ ایک میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ صنعت و حرفت وویک بھرد واج نے محکمہ صنعت و حرفت کے مجموعی کام کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری نتیشور کمار ، ڈائریکٹر آئی اینڈ سی جموں محترمہ انو ملہوترا ، منیجنگ ڈائریکٹر سیڈکو محترمہ سمیتا سیٹھی ، ڈائریکٹر آئی اینڈ سی کشمیر ڈاکٹر محمود احمد شاہ اور دیگر سینئر اَفسران نے شرکت کی۔منیجنگ ڈائریکٹر جے کے ٹی پی او ڈاکٹر دیونش یادو نے بذریعہ ورچیول موڈ میٹنگ میں حصہ لیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
لولاب کپوارہ کے میں سڑک حادثہ،55سالہ شہری جاں بحق

کاکا پورہ پلوامہ میں اینٹوں کے بھٹے میں 3 غیر مقامی مزدور ہلاک

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لیفٹیننٹ گورنر نے محکمہ صنعت و حرفت کے کام کا ج کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے محکمہ صنعت و حرفت کے کام کا ج کا جائزہ لیا

20 جولائی 2022
دہی کے حیرت انگیز فوائد
صحت

دہی کے حیرت انگیز فوائد

01 مئی 2024
وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے آج گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ڈی کے مرگ میں نئے سائنس بلاک کا افتتاح کیا اور پیرنٹس-ٹیچرز میٹنگ میں شرکت کی۔
تازہ ترین خبریں

وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے آج گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ڈی کے مرگ میں نئے سائنس بلاک کا افتتاح کیا اور پیرنٹس-ٹیچرز میٹنگ میں شرکت کی۔

09 اگست 2025
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بڈگام میں عوامی اجتماع سے خطاب کیا
تازہ ترین خبریں

ہماری توجہ تعلیم کو آزاد تحقیق کی نشو نما کے لئے ایک طاقتور ذریعہ بنانے پر ہے: منوج سنہا

15 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d