Daily Aftab
9 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

یوکرین میں سیکورٹی چیف کے بعد 28 سکیورٹی حکام بھی برطرف

by Online Desk
19 جولائی 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سکیورٹی چیف کے عہدے کیلئے نائب سربراہ کی تقرری، یوکرین کے کئی شہروں پر روس کی شیلنگ جاری
کیف: ۹۱ جولائی (ایجنسیز) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ’ملک سے غداری‘ کے الزام میں سکیورٹی چیف اور سٹیٹ پراسیکیوٹر کو برطرف کرنے کے بعد مزید 28 سکیورٹی حکام کو بھی برطرف کر دیا ہے جبکہ دوسری جانب روس یوکرین کے کئی شہروں پر شیلنگ جاری رکھے ہوئے ہے۔ سوموار کی رات زیلنسکی نے اپنے ویڈیو خطاب میں کہا کہ یوکرین کی سکیورٹی سروس کے عملے کا آڈٹ جاری ہے اور مزید 28 حکام کو ڈِس مس کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اتوار کو یوکرین کے صدر نے ایس بی یو کے سربراہ آئیوان بیناکوف اور سٹیٹ پراسیکیوٹر جنرل اریانا وینیڈکٹووا کو برطرف کرتے ہوئے یہ اعلان بھی کیا تھا کہ ان سمیت بعض دیگر افراد کے خلاف مقدمے بھی درج کر لیے گئے ہیں۔ یوکرین کے صدارتی دفتر کے نائب سربراہ اینڈری سمرنوف کا کہنا ہے کہ ’چھ ماہ کی اس جنگ کے دوران ایجنسیز میں شامل ایسے تمام لوگوں کو بے نقاب کرتے رہیں گے۔‘ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ یوکرینی صدر کی اس مہم کا مقصد فوج اور سکیورٹی ایجنسیز پر اپنا کنٹرول مضبوط بنانا ہے جن کی قیادت وہ لوگ کر رہے ہیں جن کو 24 فروری سے قبل عہدوں پر رکھا گیا تھا۔ سیاسی تجزیہ کار ولادیمیر فیسینکو کہتے ہیں ’جنگ کے دنوں میں زیلنسکی کو ایسی قیادت کی ضرورت ہے جو ایک وقت میں کئی کام کر سکے۔ روس کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے علاوہ بین الاقوامی ماہرین سے رابطے اور ہم آہنگی پیدا کر سکے۔‘ رپورٹ کے مطابق بیکانوف زیلنسکی کے سابق بزنس پارٹنر کے بچپن کے دوست ہیں اور انہی کے توسط سے ہی انہیں سکیورٹی سروس کا چیف بنایا گیا تھا تاہم جنگ شروع ہونے کے بعد سے سکیورٹی کے معاملات پر وہ تنقید کی زد میں آئے۔ جبکہ سابق سٹیٹ پراسیکیوٹر کو روسی صدر پوتن سمیت اعلٰی فوجی عہدیداروں کے خلاف جنگی جرائم کے ثبوت اکٹھے پر بین الاقوامی سطح پر سراہا گیا جو کہ شہروں کی تباہی اور عام لوگوں کو نشانہ بنانے کے حوالے سے تھے۔ واشنگٹن میں امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس سے جب یوکرین میں عہدیداروں کی تبدیلی کے حوالے پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا ’حقیقت یہ ہے کہ ہمارے کسی بھی تعلق کی طرح یہ تعلق بھی شخصیتوں تک محدود نہیں، جبکہ زیلنسکی نے ان اقدامات کے جواز بھی پیش کیے ہیں۔‘ ان کے مطابق ’واشنگٹن جنگی جرائم کی تحقیقات کے حوالے سے کیئف کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا۔‘ یوکرین کے صدر نے سکیورٹی چیف کے عہدے کے لیے نائب سربراہ کی تقرری کر دی ہے۔ 39 سالہ ویسل میلوک سکیورٹی ایجنسیز میں بدعنوانی کے خلاف اقدامات کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ضلع سرینگر میں ماسک کا استعمال اور ایس او پیز پر عمل کرنا لازمی قرار

ضلع سرینگر میں ماسک کا استعمال اور ایس او پیز پر عمل کرنا لازمی قرار

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

یوکرین میں روس کے بھیانک دھماکوں سے زبردست تباہی
تازہ ترین خبریں

یوکرین میں سیکورٹی چیف کے بعد 28 سکیورٹی حکام بھی برطرف

19 جولائی 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی
تازہ ترین خبریں

چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی

12 جون 2024
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ماحولیاتی آلودگی اور ہماری ذمہ داریاں)

15 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d