ADVERTISEMENT
سرینگر //کانگریس پارٹی کے جنرل سیکریٹری راہل گاندھی وادی کے دورزہ دورے پر سرینگر پہنچ گئے ہیں جہاں ائر پورٹ پر ان کا استقبال ، پردیش کانگریس کے صدر غلام احمد میر ، سابق مرکزی وزیر پروفیسر سیف الدین سوز، رجنی پاٹل، طارق حمیدہ قرہ اور پارٹی کے دیگر لیڈران نے انہیں گلدستہ پیش کرتے ہوئے استقبال کیا جبکہ انہیں اس موقعے پر پھول مالائیں پہنائی گئیں
ADVERTISEMENT