Daily Aftab
20 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مختلف حادثات کے دوران پولیس اہلکار سمیت 3ہلاک

by Online Desk
14 جولائی 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

قاضی گنڈ حادثے میں 30یاتری زخمی
بجبہاڑہ میں ٹریفک کا المناک حادثہ پولیس اہلکار از جان ، ساتھی زخمی ، قاضی گنڈ حادثے میں 30کے قریب یاتری زخمی جبکہ ریاسی میںمٹی کے تودے کی زد میں آنے سے باپ بیٹے کی موت ۔اطلاعات کے مطابق زر پارہ بجبہاڑہ میں جمعرات کی صبح اُس وقت سنسنی اور خوف ودہشت کا ماحول پھیل گیا جب لوڈ کیئریر اور موٹر سائیکل کے درمیان زور دار ٹکر ہوئی جس نتیجے میں آف ڈیوٹی دو پولیس اہلکار شدید طورپر زخمی ہوئے اگر چہ دونوں کو ہسپتال لے جایا گیا تاہم وہاں پر تعینات ڈاکتروں نے طاریق احمد آہنگر نامی پولیس اہلکار کو مردہ قرار دیا جبکہ زخمی اہلکار کی پہچان اشفاق احمد کے بطور ہوئی ہے۔ پولیس نے قانونی لوازمات پورے کرنے کے بعد میت وارثین کے حوالے کی۔ ادھر بدرا گنڈ قاضی گنڈ میں جمعرات کو ڈمپر اور یاتریوں کی ایک گاڑی کے درمیان ٹکر ہونے سے 30یاتری زخمی ہوئے جن میں سے 27کو ابتدائی مرہم پٹی کے بعد رخصت کیا گیا جبکہ تین کا علاج ومعالجہ چل رہا ہے۔ علاوہ ازیں جموں وکشمیر کے ضلع ریاسی کے ایک دور افتادہ گاو¿ں میں مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے باپ بیٹے کی موت واقع ہوگئی۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ریاسی کے تھلو کلڈ ارناس علاقے میں باپ بیٹا بدھ کی شام گھر جا رہے تھے کہ وہ بھاری بارشوں کی وجہ سے کھسکنے والے ایک بھاری بھرکم مٹی کے تودے کے نیچے دب گئے۔انہوں نے کہا کہ گرچہ مقامی لوگوں نے دونوں کو مٹی کے ملبے سے باہر نکالا لیکن ان کی موت واقع ہوئی تھی۔متوفین کی شناخت65 سالہ محمد شفیع اور اس کا بیٹا 30 سالہ عبدالرشید کے بطور ہوئی ہے۔مذکورہ ذرائع نے بتایا کہ دونوں کو طبی و قانونی لوزامات کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک کیا گیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)

(اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے بھرتی امتحانات میں دھاندلیوں کی تحقیقات)

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کپوارہ میں گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے ایک لقمہ اجل تین زخمی
تازہ ترین خبریں

مختلف حادثات کے دوران پولیس اہلکار سمیت 3ہلاک

14 جولائی 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d